India’s smartphone shipments rise 22% in Q2: ہندوستان کی اسمارٹ فون کی ترسیل میں لگاتار دو سہ ماہی کمی کے بعد آئی بہتری، Q2 میں 22 فیصد اضافہ درج کیا گیا
چینی برانڈز وِوو اور اوپو نے نئی سستی ڈیوائسز اور آن لائن و ریٹیل چینلز کے ذریعے اس ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Bomb-dropping kamikaze drones – 300kmph, radar-proof: حیدرآباد کے دو 20 سالہ انجینئرنگ کے طالب علموں نے کیا کمال،ہاسٹل کے کمرے میں بنا دیا خطرناک ڈرون
یہ ڈرونز روایتی ڈرونز سے پانچ گنا تیز ہیں اور درست نشانے پر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جو جدید جنگی حکمت عملیوں میں ایک اہم اضافہ ہے۔ اس کامیابی نے نہ صرف طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا بلکہ بھارت کے دفاعی شعبے میں نئی نسل کے کاروباری جذبے کو بھی نمایاں کیا ہے۔
Global capability centre in India: امریکی خوردہ کمپنی کوسٹکو ہول سیل کارپوریشن ہندوستان قائم کرے گی میں اپنا پہلا گلوبل کیپیبلٹی سینٹر
اس سینٹر میں سافٹ ویئر انجینئرنگ، ڈیٹا اینالیٹکس، سائبر سیکیورٹی، اور تحقیق و ترقی جیسے شعبوں میں ہائی اسکل ملازمتیں شامل ہوں گی، جو ہندوستان کی بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔
India’s startups raised ₹44000 crore in FY25: ہندوستان کے درج فہرست اسٹارٹ اپس نے مالی سال 25 میں عوامی منڈیوں سے جمع کیے 44,000 کروڑ روپیے کا سرمایہ
اس سال پرائیویٹ ایکویٹی (PE) اور وینچر کیپیٹل (VC) فرمز جیسے Peak XV اور TPG نے بلاک اور بلک ڈیلز کے ذریعے 20,000 کروڑ روپے سے زائد کے سیکنڈری ایگزٹ بھی کیے، جو ایک ریکارڈ ہے۔
India’s VC Funding Hits $3.5 Billion in Q2 2025: عالمی سطح پر کمی کے درمیان بھارت میں وینچر کیپیٹل سرمایہ کاری میں اضافہ، اپریل-جون 2025 میں 3.5 ارب ڈالر تک پہنچی
جہاں بھارت نے بہتری دکھائی ہے وہیں ایشیا میں Q2 کے دوران کل VC سرمایہ کاری صرف 12.8 ارب ڈالر رہی، جب کہ معاہدوں کی تعداد 2,022 تک گر گئی۔
Parliament Mosque Meeting Row: پارلیمنٹ کی مسجد میں بی جے پی لیڈران کیوں کریں گے میٹنگ؟ دیکھیں ویڈیو
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدرجمال صدیقی کا کہنا ہے کہ یا تومسجد کے امام مولانا محب اللہ ندوی عوام سے معافی مانگیں اوراپنی غلطی کا اعتراف کریں، ورنہ جمعہ کے روز 25 جولائی کوبعد نمازجمعہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے لیڈران کی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔
33 Million Trained Under PMKVY and NSDC: گذشتہ 10 سالوں میں NSDC اور PMKVY اسکیموں کے تحت 3.3 کروڑ سے زیادہ امیدواروں کو دی گئی تربیت، حکومت نے راجیہ سبھا میں بتایا
یہ اسکیم ملک کے تمام اضلاع میں نافذ کی جا رہی ہے، جن میں حوصلہ افزائی یافتہ اضلاع اور بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ علاقے بھی شامل ہیں۔
How UPI Became the World’s No.1 Payment System: جانیے مقامی سطح پر تیار ہندوستان کا یو پی آئی کس طرح دنیا کا نمبر 1 ادائیگی کا نظام بن گیا
یو پی آئی روزانہ 640 ملین سے زائد لین دین انجام دے رہا ہے، جو کہ عالمی ادائیگی کے ادارے Visa کے یومیہ 639 ملین لین دین سے بھی زیادہ ہے۔
340 FPOs clock ₹10 crore+ turnover: مرکز کی ایف پی او اسکیم کی بڑی کامیابی، 340 کسان گروپس نے 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا کیا کاروبار
کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن (FPO) ایک ایسا ادارہ ہے جو کسانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور اسے کمپنیز ایکٹ کے تحت یا متعلقہ ریاستوں کے کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹر کیا جاتا ہے۔





