‘Love Jihad’: رنکو سنگھ سے 5 چھکے کھانے والے یش دیال بڑے ہنگامے میں پھنس گئے، مانگنی پڑی معافی
دیال آئی پی ایل 2023 میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ کے کے آر کے بلے باز رنکو سنگھ نے 20ویں اوور کی آخری پانچ گیندوں پر لگاتار پانچ چھکے لگا کر دفاعی چیمپئن کو حیران کر دیا تھا۔
Reality of Kavach technology: کیا ہے کَوچ سسٹم،کیسے کرتا ہے کام اور کتنے ریلوے نیٹ ورک پر ہے لاگو؟ جانیئے تمام سوالوں کے جواب
کَوچ ٹرین کولیزن اوائڈینس سسٹم یعنی ٹی سی اے ایس خودکار بریک لگا کر کام کرتا ہے یعنی خود بخود اس صورت میں ٹرین رکنے لگتی ہے جب دو ٹرینیں آپس میں تصادم کی طرف جا رہی ہوتی ہیں۔ یہ سسٹم ایسی صورتحال میں محفوظ فاصلے پر اپنی پٹریوں پر ہی دونوں ٹرین کو روک دیتا ہے۔
Wrestlers Protest: “انصاف ملنے تک لڑائی جاری رہے گی”، ساکشی ملک، بجرنگ پونیا نے احتجاج سے دستبرداری کی خبروں کو افواہ قرار دیا
سات خواتین پہلوانوں ڈبلیو ایف آئی کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرانے کے لیے آگے آئی ہیں۔
US Defence Secy Austin in India: امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن کا بھارت سے چین پر نشانہ،انڈوپیسیفک میں نیٹو کے قیام کی خبروں کو کیا خارج
امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن نے انڈو پسیفک میں نیٹوکے قیام سے متعلق خبروں کو خارج کرتے ہوئے چین پر تنقید کی اور کہا کہ آج دنیا چین کی غنڈہ گردی دیکھ رہی ہے جو اپنے جبر کے ذریعے ممالک کو حراساں کررہا ہے اور سرحدوں کو دوبارہ کھینچنے کی کوشش کررہا ہے۔
NSA Ajit Doval and US Secretary of Defense Lloyd J. Austin: امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن نے دہلی میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے کی ملاقات
دونوں رہنماؤں نے صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے میری ٹائم، ملٹری اور ایرو اسپیس ڈومینز میں مخصوص ٹیکنالوجیز میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کی وسیع تر منتقلی، مشترکہ پروڈکشن اور انڈیا کے میک ان انڈیا اور آتم نربھر بھارت اقدامات کے مطابق مقامی صلاحیتوں کی تعمیر پر بھی بات کی۔
Sakshi Malik withdraws from wrestlers’ agitation against Brij Bhushan: برج بھوشن کے خلاف چل رہے پہلوانوں کی تحریک سے پیچھے ہٹیں ریسلرساکشی ملک
ہندوستان کی اسٹار ریسلر ساکشی ملک ان ریسلرز کے مظاہرے کا حصہ تھیں، جو برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کے لیے جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھے ہوئے تھے
IED blast in Chhattisgarh’s Bijapur: بیجا پورمیں آئی ڈی بلاسٹ، سی آرپی ایف کے دوجوان شدید زخمی
ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ضلع اسپتال میں علاج کے بعد بہتر علاج کے لئے ہوائی جہاز سے رائے پور لے جایا جارہا ہے
Jamia retained 3rd rank among universities in NIRF Ranking: این ٹی آر ایف رینکنگ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی تیسرے مقام پر برقرار، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو ملا 9واں رینک
سرفہرست مینجمنٹ کالج آئی آئی ایم-احمد آباد ہے، جبکہ تین انجینئرنگ کالج ٹاپ 10 بی-اسکول زمرے کے تحت ہیں۔ بہترین یونیورسٹی کے زمرے کے تحت، آئی آئی ایس سی بنگلور یونیورسٹی رینکنگ میں سرفہرست ہے جس کے بعد جے این یو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کا نمبر آتا ہے۔ تین نجی یونیورسٹیوں نے بھی اس فہرست میں جگہ بنائی ہے۔
Mukhtar Ansari Life Imprisonment: اودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری کو عمر قید کی سزا، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی
عدالت نے پیر کو مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ وارانسی کی خصوصی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔
Indian National convicted-of sexually assaulting a female employee: خاتون ملازم کو دھمکیاں دینے اور جنسی استحصال کے معاملے میں بھارتی شہری مجرم قرار
عدالتی دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے محکمہ انصاف نے کہا کہ تیواری کو کام شروع کرنے سے پہلے معلوم تھا کہ متاثرہ خاتون بے گھر ہے، منشیات کا عادی ہے، اور اس نے اپنے بچے کی تحویل کھو دی ہے۔