Kargil Vijay Diwas: کارگل وجے دوس پر کانگریس کا خراج عقیدت، شہداء کی قربانیوں کو سراہا، قومی اتحاد و وقار کا پیغام
کارگل وجے دوس نہ صرف ایک جنگی جیت کی علامت ہے بلکہ یہ قومی اتحاد، جذبہ قربانی اور سپاہیانہ فرض شناسی کی یادگار ہے۔ کانگریس کے ان پیغامات میں صرف ماضی کے شہداء کو سلام نہیں بلکہ موجودہ اور آنے والی نسلوں میں قومی شعور، حب الوطنی اور فوجی فخر بیدار کرنے کی سنجیدہ کوشش جھلکتی ہے۔
Encounter in Gumla: جھارکھنڈ کے گملا میں مڈبھیڑ، تین عسکریت پسند ہلاک، اے کے 47 سمیت ہتھیار برآمد
جھارکھنڈ پولیس نے اس سال ریاست کو نکسل فری بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ جھارکھنڈ میں، 2025 کے آغاز سے، پولیس نے 22 نکسلیوں کو ہلاک کیا ہے۔ اس دوران نکسلیوں سے 115 ہتھیار، 8591 گولیاں، 176.5 کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور 4,51,047 روپے ضبط کیے گئے، جو انہوں نے لیوی کے طور پر جمع کیے تھے۔ اس کے علاوہ، 179 آئی ای ڈیز کو دریافت کیا گیا اور اسے غیر فعال کر دیا گیا۔ یہ نکسلزم کے خلاف پولیس کی ایک بڑی کارروائی ہے۔
PM Modi meets Speaker of Maldives’ Majlis: وزیر اعظم مودی نے مالدیپ کی ’مجلس‘ کے اسپیکر سے کی ملاقات، ہندوستان-مالدیپ پارلیمانی دوستی گروپ کی تشکیل پر کیا خوشی کا اظہار
20ویں مالدیپ پارلیمنٹ میں قائم ہونے والے ’’ہندوستان-مالدیپ پارلیمانی دوستی گروپ‘‘ کو انھوں نے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔
PM Modi meets Maldives VP Latheef: وزیر اعظم مودی کی مالدیپ کے نائب صدر حسین محمد لطیف سے ملاقات، بنیادی ڈھانچے اور ماحولیاتی تبدیلی پر تبادلۂ خیال
وزیراعظم مودی اور صدر معیزو کی موجودگی میں آٹھ کلیدی معاہدے طے پائے، جن میں لائن آف کریڈٹ، قرض کی ادائیگی، ماہی گیری، ڈیجیٹل تبدیلی اور ’یونائیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس‘ (UPI) شامل ہیں۔ یہ معاہدے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تکنیکی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی سمت ایک اہم قدم ہیں۔
PM Modi meets members of different political parties: وزیراعظم نریندر مودی کی مالدیپ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات، کہا- ہندوستان اورمالدیپ کی دوستی کو سبھی جماعتوں کی حمایت حاصل
وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دورہ اس بات کا مظہر ہے کہ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان رشتہ محض پالیسیوں کا نہیں بلکہ عوامی، سیاسی، اور تہذیبی ہم آہنگی کا بھی ہے، جو آنے والے برسوں میں اور مضبوط ہوگا۔
Colonel Tahir Mustafa has been appointed as the Registrar of Jamia Hamdard:جامعہ ہمدرد کو ملا نیا رجسٹرار، کرنل طاہر مصطفیٰ کو سونپی گئی بڑی ذمہ داری
کرنل طاہرمصطفی ملٹری ایڈمنسٹریشن، اسٹریٹجک پلاننگ اورٹیکنیکل سروسزکے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ سی اے ایم ایس میں اپنے دورمیں، انہوں نے جیواسپیشل ڈیٹا، ملٹری میپنگ اورآٹومیٹیڈ سروے پروجیکٹس میں اہم کردارادا کیا ہے۔
بنگالی مسلمانوں کوبنگلہ دیشی بتا رہی ہے پولیس، غیرقانونی تارکین کے نام پر ہونے والی کارروائی پربرہم ہوئے اسد الدین اویسی
اسدالدین اویسی نے پولیس کی کارروائی پرسوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے کئی حصوں میں پولیس بنگالی بولنے والے مسلم شہریوں کو حراست میں لے رہی ہے۔ پولیس کی طرف سے الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ لوگ بنگلہ دیشی ہیں۔ بندوق کی نوک پربنگالی لوگوں کو بنگلہ دیش بھیجنے والی خبریں پریشان کررہی ہیں۔
PM Modi To Visit Tamil Nadu Today: پی ایم مودی کا تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ، 4800 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد
وزیر اعظم وی او چدمبرنار بندرگاہ پر تقریباً 285 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والے تیسرے نارتھ کارگو برتھ کا بھی افتتاح کریں گے، جس کی کارگو ہینڈلنگ صلاحیت 6.96 ایم ایم ٹی پی اے ہوگی۔
CJI Bhushan Ramkrishna Gavai: ‘ریٹائر ہونے کے بعد کوئی سرکاری عہدہ قبول نہیں کروں گا’، چیف جسٹس بی آر گوئی کا بڑا بیان
واضح رہے کہ جسٹس بی آر گوئی نے 14 مئی 2025 کو بھارت کے 52ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا تھا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں حلف دلایا تھا۔
Kargil Vijay Diwas 2025 : دروپدی مرمو، نریندر مودی، راج ناتھ سنگھ اور امت شاہ نے کرگل وجے دیوس پربہادر فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کی
بھارتی فضائیہ نے ایکس پر لکھا:"بھارتی فضائیہ کرگل جنگ کے بہادر فوجیوں کو دلی خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ ان کا حوصلہ، قربانی اور اٹل عزم قوم کو مسلسل تحریک دیتا رہے گا۔"





