PM Modi Top on World Leaders: وزیراعظم نریندر مودی دنیا کے سب سے مقبول عالمی رہنما قرار، مقبولیت میں ٹرمپ اور میلونی کو مات
اس فہرست میں دوسرا نمبر حاصل کرنا جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، کیونکہ وہ ابھی صرف ایک مہینہ قبل ہی ملک کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہوئے ہیں۔
Strengthening Maritime Ties in the Quad: کواڈ ممالک کے درمیان سمندری تعاون کو بڑھانا
امریکی حکومت کا ایک تبادلہ پروگرام کواڈ تعاون کو مزید مضبوط کرتا ہے جس سے شرکاء کو سمندری سلامتی ، تنصیبات کے تحفظ اور علاقائی ہم آہنگی سے متعلق بصیرت حاصل ہوتی ہے۔
PM Modi’s remarks during the State Banquet: پی ایم مودی کے اعزاز میں مالدیپ کے صدر نے عشائیہ کا کیا اہتمام،وزیراعظم نے کیا قیمتی خطاب
پی ایم مودی نے خطے میں بھارت کی بڑھتی ہوئی قیادت اور "گلوبل ساؤتھ" کے لیے اپنے وژن پر بات کی، جس میں مالدیپ جیسے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور فوجی تعاون مزید بڑھے گا۔
PM Modi inaugurates Defence Ministry building in Male: پی ایم مودی نے مالے میں ہندوستانی تعاون سے تیار وزارت دفاع کی نئی عمارت کا کیا افتتاح، صدر معیزو کو دیے دو آروگیہ میتری ہیلتھ کیوب
جیسے ہی پی ایم مودی وہاں پہنچے، ایک پرجوش ہجوم نے ’’نریندر مودی زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا۔
Operation Sindoor continues: آپریشن سندور ابھی جاری ہے،فوج ہر وقت محتاط رہے اور تیاری جاری رکھے:سی ڈی ایس چیف
سی ڈی ایس نے واضح کیا کہ جنگ کی نوعیت تیزی سے بدل رہی ہے، اور اس کے لیے فوج کو ہر ممکنہ منظر نامے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن سندور کا مقصد نہ صرف موجودہ چیلنجز سے نمٹنا ہے بلکہ مستقبل کے خطرات کے خلاف بھی مضبوط حکمت عملی تیار کرنا ہے۔
Phenomenal Manufacturing PMI Expansion: A 17.5-Year High:جولائی 2025 میں ایچ ایس بی سی فلیش انڈیا مینوفیکچرنگ پی ایم آئی 59.2 کی سطح پر پہنچ گیا
بھارتی کمپنیاں اگلے بارہ مہینوں کے لیے پیداوار میں اضافے کے حوالے سے پرامید ہیں۔ نگرانی کی جانے والی کمپنیوں نے اس ترقی کو مضبوط طلب، ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری، اور صلاحیتوں کی توسیع سے منسوب کیا۔
CAA drive: 185 refugees get citizenship in Gujarat: گجرات میں شہریت ترمیمی قانون کے تحت 185 پاکستانی مہاجرین کو دی گئی ہندوستانی شہریت، حکومت نے فلاحی اسکیموں کے فوائد کی بھی یقین دہائی کرائی
راجکوٹ کی بھونا بین مہیشوری نے کہا کہ ’’میں نے پاکستان میں بہت تکلیفیں جھیلیں، لیکن آج میں فخر سے خود کو بھارتی کہتی ہوں۔‘‘
President Muizzu congratulates PM Modi : ہندوستان کے دوسرے طویل ترین مدت تک پی ایم بننے پرمالدیپ کے صدر نے پی ایم مودی کو دی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے آج مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو سے مالے میں صدر دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل صدر معزو نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور ریپبلک اسکوائر پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس ملاقات میں گرمجوشی اور دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کا اعادہ کیا گیا۔
SIR in Bihar: بہار میں ایس آئی آر کے بعد 62.5 لاکھ ووٹروں کا نام ہوگا خارج، کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کی فارم نہ بھرنے والوں کی فہرست
کمیشن نے کہا کہ جن اہل ووٹروں کے نام رہ گئے ہیں انھیں 1 اگست سے 1 ستمبر کے درمیان عمل کے اگلے مرحلے کے دوران بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔
Adani Enterprises Limited to acquire 50% stake in MetTube: اڈانی انٹرپرائزز لمیٹیڈ میٹ خریدے گی MetTube Copper India میں 50 فیصد حصص
اڈانی گروپ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ یہ شراکت داری تانبے کی ٹیوب کی پیداوار میں ہندوستان کو خود انحصار بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔





