Bharat Express

قومی

اس پورے واقعہ کے بعد انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کیونکہ اس سے پہلے بھی پنوں کی ہدایت پر 26 اگست کو دہلی میٹرو اسٹیشن پر خالصتانی کے حق میں نعرے لکھے گئے تھے۔

پریاگ راج میں پٹرول 16 پیسے بڑھ کر 97.11 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 90.30 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ گورکھپور میں پٹرول 48 پیسے کم ہو کر 96.39 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ ڈیزل 46 پیسے کم ہو کر 89.58 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ "صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی

ہفتہ (2 ستمبر) کے روز چنئی میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اودے نیدھی نے سناتن دھرم کا موازنہ ڈینگو اور ملیریا جیسی بیماریوں سے کیا تھا۔ ساتھ ہی اسےختم کرنے کی بات کہی تھی۔

ون نیشن ون الیکشن ملک کی ضرورت ہے، ہزاروں کروڑوں کے اخراجات بچیں گے، ترقی نہیں رکے گی: ایم آر ایم

دہلی یونیورسٹی کے انڈور اسٹیڈیم میں آج خواتین کو خود کفیل بنانے کی سلسلے کے ایک کڑی کے تحت ’’ناری شکتی سنگم’’’خواتین - کل، آج اور کل" کا نام سے ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا

یہ میٹنگ ملکارجن کھرگے نے بلائی ہے۔اس میٹنگ میں  18 سے 22 ستمبر کے درمیان ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لیے اپوزیشن جماعتیں اپنی حکمت عملی طے کریں گی۔اگرچہ پانچ روزہ اجلاس کا ایجنڈا ابھی تک جاری نہیں کیا گیا ہے۔

وریندر سچدیوا نے کہا کہ “اروند کیجریوال اپنے آپ کو ہندو ظاہر کرنے کے لیے، خود کو ہندو مذہب کا محافظ ظاہر کرنے کے لیے کئی ڈرامے کر رہے ہیں، اب جواب دینا چاہیے، آج بولنا کیوں چھوڑ دیا ہے۔

جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو سری نگر کے ایک سرکاری اسکول میں سیاسیات کے ایک سینئر لیکچرار ظہور احمد بھٹ کی معطلی کو منسوخ کر دیا، جنہیں آرٹیکل 370 کی منسوخی پر سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد ہٹا دیا گیا تھا۔

پولیس نے پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ مبینہ طور پر مظاہرین نے حکام کو بھوک ہڑتال پر بیٹھے ایک شخص کو ہسپتال لے جانے سے روک دیا۔