Bharat Express

Building collapsed in Uttar Pradesh’s Barabanki: یوپی کے بارہ بنکی میں بڑا حادثہ، تین منزلہ عمارت منہدم، ملبے تلے دب کر 2 افراد کی موت

ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ “صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی

یوپی کے بارہ بنکی میں بڑا حادثہ، تین منزلہ عمارت منہدم، ملبے تلے دب کر 2 افراد کی موت

Building collapsed in Uttar Pradesh’s Barabanki: اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہونےسے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس وقت بہت سے لوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری۔

ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ “صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی، اب تک 12 لوگوں کو نکالا جا چکا ہے، ہمیں اطلاع ملی ہے کہ 3-4 لوگوں کے ملبے کے نیچے دبےہونے کا خدشہ ہے


یہ بھی پڑھیں:سناتن دھرم پر بیان کے متعلق اودے نیدھی نے کہا – کیا پی ایم مودی کے کانگریس سے پاک ہندوستان کا مطلب کانگریسیوں کا قتل عام ہوتا ہے؟

 ایس ڈی آر ایف کی ٹیم بھی موقع پر موجود ہے، این ڈی آر ایف کی ٹیم جلد ہی موقع پر پہنچ جائے گی۔ جن 12 لوگوں کو نکالا گیا ان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، ان میں سے 2 کی موت ہو چکی ہے۔

بھارت ایکسپریس

Also Read