Bharat Express

Barabanki

بارہ بنکی ضلع میں ایک المناک حادثے میں دو معصوم لوگوں کی موت ہو گئی۔ گھر کے باہر کھیل رہے بھائی بہن پر مٹی کی دیوار گر نے کے  اس حادثے میں 6 سالہ لڑکا موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ وہیں اس کی 4 سالہ بہن کی علاج کے لیے لکھنؤ جاتے ہوئے راستے میں ہی موت ہوگئی۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار سنگھ نے ہدایت دی کہ مورتی وسرجن صرف مقررہ روٹ چارٹ کے مطابق دن کے وقت کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مورتی کے وسرجن کے موقع پر سیکورٹی انتظامات سے متعلق تمام وسائل کے ساتھ مناسب پولیس فورس بھی متحرک رہے گی۔

اسکول کیمپس کے اندر نصب ہینڈ پمپ سے پانی باہر جانے کی بجائے کیمپس میں ہی جمع ہو رہا تھا جس پر انہوں نے ہدایت کی کہ پانی باہر جانے کے انتظامات کیے جائیں تاکہ گندگی کو دور کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ اسکول کے بیت الخلا کی صفائی کی ہدایات دیں۔

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی راہ میں آنے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے موثر کارروائی کی جائے اور جہاں ضرورت ہو ان سے آگاہ کیا جائے اور ہر رکاوٹ کو دور کیا جائے گا۔

ڈی ایم ستیندر کمار نے گلوبل انوسٹرس سمٹ-2023 کے تحت ضلع کے نئے سرمایہ کاروں کے ذریعہ کئے گئے مفاہمت ناموں کو لاگو کرنے کی ہدایات دیں۔

پروگراموں کا اہتمام کرتے ہیں۔ لیکن اس میں ہمیشہ آپ لوگوں کا تعاون رہتا ہے۔ عید میلاد النبی کے جلوس کے انتظامات بہت اچھے رہے ہیں۔ انجمن مسلم آنا فنڈ کے عہدیداران، اراکین اور رضاکاروں نے جلوس میں اپنا کردار بخوبی نبھایا۔

مولانا قمر احمد معراج نے کہا کہ ہندوستان صوفی سنتوں کی زمین ہے ،یہ گنگا جمنی تہذیب کی حامل سرزمین ہے ،یہ وہ سرزمین ہے جہاں مجدد الف ثانی اور تُلسی جیسی عظیم المرتبت شخصیات پیدا ہوئیں، انہوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی بنیاد پر سارے انسان حضرت آدم کی اورلاد ہیں۔،

اس ادبی تقریب  کی صدارت سرور بیگ فیضی اور بی ڈی خان نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر حافظ ایاز احمد نے کی

ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ "صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی

یہ اطلاع بھی سامنے آ رہی ہے کہ تحصیلدار کویتا ٹھاکر نے اوپر والے پشتے پر پہنچ کر سیلابی علاقے کا معائنہ کیا ہے۔ ریونیو ٹیم پشتے پر آنے والے خاندانوں کی فہرست تیار کر رہی ہے۔