Bharat Express

قومی

سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا ہریانہ میں آئی این ایل ڈی کے ساتھ اتحاد کے خلاف ہیں۔ ایسے میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ کیا کھرگے ہڈا کو نظر انداز کرکے آئی این ایل ڈی کی ریلی میں شرکت کریں گے؟

Ramesh Bidhuri Remarks: بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے لوک سبھا میں بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی پر قابل اعتراض اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا۔

Bilkis Bano Case: سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کے گنہگاروں کی وقت سے قبل رہائی کو چیلنج دینے والی عرضی زیرالتوا ہے۔ ہرایک سماعت میں سپریم کورٹ حکومت اور قصورواروں سے کچھ سوال پوچھتا ہے۔

حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو نظر بندی سے رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی کے ساتھ ہی انہیں سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں نماز ادا کی۔ 

ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل اسٹڈیز کے صد رپروفیسر ارشد اکرام احمد نے شعبے کی سرگرمیوں اورپروگراموں سے وفد کو روشنا س کراتے ہوئے بتایا کہ شعبے کی توجہ ریسرچ وتحقیق پر مرکوزہے اور شعبے کے سبھی اساتذہ اپنی فیلڈ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے پارلیمنٹ کو شرمسار کرتے ہوئے بی ایس پی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف انتہائی نازیبا، متنازعہ اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی پارٹی جے ڈی ایس پی بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئی ہے۔

بی جے پی ایم پی رمیش بدھوری نے پارلیمنٹ میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رکن پارلیمنٹ دانش علی کے لیے ناشائستہ اور تضحیک آمیز زبان استعمال کی۔ سوشل میڈیا صارفین الزام لگا رہے ہیں کہ جب رمیش بدھوری بول رہے تھے تو پاس بیٹھے بی جے پی ایم پی ہرش وردھن ہنس رہے تھے

بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے جمعہ کے روز لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو بی جے پی رکن رمیش بدھوڑی کے خلاف ان کے قابل اعتراض تبصروں کے لئے خط لکھا اور اس معاملے کو پریولیج کمیٹی کو بھیجنے کی درخواست کی۔

پی ایم مودی، کیا آپ نے اپنے ایم پی رمیش بدھوڑی کا یہ بیان سنا؟ وہ ایک دوسرے ممبر کو اس کے مذہب کی بنیاد پر ایسی گالیاں دے رہے ہیں جو یہاں لکھی نہیں جاسکتیں ،پورا یقین ہے آپ نے سنا ہی ہوگا، اور اب  آپ ان کا پرموشن ضرور کریں گے۔