Bharat Express

قومی

وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے کہا کہ چیف پارلیمانی سکریٹری صرف سرکاری فائل میں نوٹنگ دے سکتے ہیں۔ چیف پارلیمانی سیکرٹریز کو فیصلے کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماچل پردیش میں آٹھ چیف پارلیمانی سکریٹریز ہیں اور دو عہدے ابھی بھی خالی ہیں

Ramesh Bidhuri Remark: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے رمیش بدھوڑی کو غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کرنے سے متعلق بتاؤ نوٹس جاری کرکے کئی سوال کئے ہیں۔

سناتن دھرم کو لے کر ادھیاندھی کے متنازعہ بیان کے بعد سیاست گرم ہو گئی ہے۔ ڈی ایم کے لیڈر کے متنازعہ بیان پر بی جے پی کانگریس-ڈی ایم کے سمیت پورے 'انڈیا الائنس' پر حملہ کر رہی ہے۔ بی جے پی کے سرکردہ لیڈر اس معاملے کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے

Ramesh Bidhuri Video: بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے اپنے خلاف بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ پارلیمنٹ میں کئے گئے نازیبا تبصرہ سے متعلق لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھا۔

بیجنگ نے جمعہ کو تین ہندوستانی کھلاڑیوں کے داخلے سے انکار کرنے کے اپنے فیصلے کو درست قرار دیا۔ چین کا کہنا ہے کہ ان کھلاڑیوں کے پاس درست دستاویزات نہیں تھیں۔ تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ چین نے ان کھلاڑیوں کو انٹری دینے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ وہ اروناچل پردیش سے ہیں

سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ دہلی میں ہر قسم کے پٹاخوں پر پابندی ہے، چاہے وہ گرین  کریکز ہوں یا کوئی عام پٹاخہ۔

بی جے پی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر مسلم مخالف اور انتہائی نازیبا تبصرہ کیا، جس پر راجناتھ سنگھ کو افسوس کا اظہار کرنا پڑا۔ بی ایس پی نے رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دراصل، 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد، ایس پی کارکنوں نے مراد آباد کے کٹگھر تھانہ علاقے کے مسلم ڈگری کالج میں ایک پروگرام منعقد کیا تھا۔

Rahul Gandhi On Nari Shakti Vandan Act: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس کے ذریعہ خواتین ریزرویشن بل (ناری شکتی وندن ایکٹ) سے متعلق مرکزی حکومت کو گھیرا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، 'جب ارادے صاف ہوں تو مشکلات پر قابو پانے کے بعد بھی نتائج سامنے آتے ہیں۔ یہ اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ ایوان میں موجود تقریباً سبھی لیڈروں نے خواتین ریزرویشن بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔