Bharat Express DD Free Dish

قومی

مہاجن نے کہا کہ ٹرمپ کے ٹیرف کے اعلان میں ہندوستان کے لیے ایک "چاندی کی کرن" ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ ہندوستان کو اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے زیادہ جارحانہ موقف اختیار کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

جگر مراد آبادی کی شاعری آج بھی عشاق اردو کے دلوں میں زندہ ہے اور ان کے اشعار وقت کے ساتھ مزید گہرے معنی اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

سونیا گاندھی نے وزیر اعظم سے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ خاموشی توڑیں اور ہندوستان کی تاریخی وراثت کے مطابق انصاف اور انسانیت کی آواز بنیں۔ انہوں نے کہا کہ جب عالمی برادری سکتے میں ہے تو گلوبل ساؤتھ کو ہندوستان کی قیادت کی اشد ضرورت ہے۔

آپ کو بتادیں کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ فون پر بات چیت کا ارادہ ظاہر کیا ہے تاکہ بھارت-امریکہ تجارت معاہدے کو حتمی منظوری دینے سے قبل اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعلیٰ سے اپیل کی کہ سروجنی نگر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو وقت بند طریقے سے مکمل کیا جائے اور ان کی مناسب نگرانی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام پروجیکٹس نہ صرف سروجنی نگر بلکہ پورے لکھنؤ منڈل کی اقتصادی اور تعلیمی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

واضح رہےکہ یہ ملاقات اس تناظر میں اہم ہے کہ ویتنام، جو ایک کمیونسٹ ملک ہے، حال ہی میں نجی معیشت کو فروغ دینے کے لیے نئی پالیسیاں متعارف کروا رہا ہے، جو کہ 4 مئی 2025 کو ٹو لام کی زیر نگرانی منظور کی گئیں۔

سپریم کورٹ نے سہارا کے جمع کنندگان کو رقم کی واپسی کی مدت 31 دسمبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ یہ بات وزیر داخلہ اور باہمی تعاون کے وزیر امت شاہ نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت پر25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس پر کانگریس نے مرکزی حکومت کوگھیرلیا ہے۔ ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے ہندوستان پر25 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے اورجرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ نریندرمودی کی 'دوستی' کا خمیازہ ملک بھگت رہا ہے۔ بھارت کی خارجہ پالیسی مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے۔

وزیرداخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس دہشت گردی میں بھی ووٹ اور مذہب دیکھتی ہے۔ پہلگام حملے کی شام میں خود کشمیر گیا تھا،میں اس دن کو کبھی نہیں بھول سکتا ۔اس حملے کا جواب دینے کیلئے جو کچھ فوری اقدامات کئے جاسکتے تھے ،ہندوستان نے کیا۔

نوکریوں کے لیے زمین کے معاملے میں الزام لگایا گیا ہے کہ بہار کے مختلف باشندوں کو 2004-2009 کے دوران ملازمتیں دی گئیں کیونکہ انہوں نے یا ان کے خاندان کے افراد نے اپنی زمین اس وقت کے وزیر ریلوے لالو پرساد یادو کے خاندان کے افراد کے نام منتقل کی تھی۔