More Trouble for Anil Ambani: انل امبانی کی مشکلات میں اضافہ، مختلف ٹھکانوں پر چھاپوں کے بعد اب ای ڈی نے جاری کیا سمن
گزشتہ ہفتے ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (PMLA) کے تحت دہلی سے لے کر ممبئی تک ریلائنس گروپ سے جُڑے تقریباً 35 مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ ان چھاپوں کے دوران متعدد دستاویزات، مالیاتی لین دین، ڈیجیٹل ریکارڈز اور دیگر شواہد ضبط کیے گئے۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر میں مسلسل بارش سے موسم خوشگوار، اگلے 4 دن کے لیے بارش کا الرٹ جاری
بارش نے لوگوں کو گرمی سے تو راحت دی، لیکن سڑکوں پر جگہ جگہ پانی بھر جانے اور ٹریفک جام نے روزمرہ کی زندگی کو قدرے مشکل ضرور بنا دیا ہے۔
PM Modi to visit Varanasi on 2nd August: وزیر اعظم مودی 2 اگست کو کریں گے وارانسی کا دورہ، 2200 کروڑ سے زیادہ کے منصوبوں کا کریں گے افتتاح
اس دوران کسانوں کے لیے وزیراعظم کسان اسکیم کی 20ویں قسط جاری کی جائے گی، جس سے 9.7 کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں 20,500 کروڑ روپے سے زائد کی رقم منتقل ہوگی۔
RSS-MRM Meeting with Muslim Journalists: مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ایم آرایم نے بنایا بڑا پلان
نیشنل کمیشن فارمائنارٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کے چیئرمین ڈاکٹرشاہد اختر نے کہا کہ آر ایس ایس اورمسلم راشٹریہ منچ نے علمائے کرام، دانشور اورصحافیوں سے میٹنگ کی ہے تاکہ عام لوگوں سے جڑا جاسکے۔ اس کا مقصد ملک کی تہذیب اور تمام مذاہب کے لوگ اپنے حقوق کے ساتھ آگے بڑھیں اورملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔
PM Modi expresses grief over Pramila Tai Medhe’s passing: وزیر اعظم مودی نے راشٹریہ سیویکا سمیتی کی سربراہ پرمیلا تائی میڈھے کے انتقال پر کیا گہرے دکھ کا اظہار
پرمیلا تائی میڈھے طویل عرصے سے راشٹریہ سیویکا سمیتی سے وابستہ تھیں، جو کہ خواتین کے لیے ایک نظریاتی، تربیتی اور سماجی تنظیم ہے اور جسے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی خواتین ونگ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
Sahir Ludhianvi Poetry: چندکلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں… ساحر لدھیانوی کا یہ خوبصورت شعر ملاحظہ کریں
ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہورشاعر ساحر لدھیانوی 8 مارچ 1921 کو پنجاب کے لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ ترقی پسند نظریات کے ترجمان شاعرساحر لدھیانوی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ انہوں نے مختلف میدانوں میں قسمت آزمائی کی۔ متعدد غزلوں، نظموں اورنغموں نے شہریت اورمقبولیت کی بلندیوں کو چھوا۔
Jamiat Ulema-E-Hind to appeal in High Court on Malegaon Case Verdict: مالیگاؤں دھماکہ معاملے کو چیلنج دے گی جمعیۃ علماء ہند، مولانا ارشد مدنی نے بامبے ہائی کورٹ جانے کا کردیا اعلان
این آئی اے کورٹ نے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں بی جے پی کی سابق رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکرسمیت تمام 7 ملزمین کوبری کر دیا ہے۔ اب جمعیۃ علماء ہند نے اس فیصلے کوہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند اگست کے پہلے ہفتے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل دائرکرے گی۔
Ambuja Cements profit rises 24% in first quarter: امبوجا سیمنٹ کا منافع پہلی سہ ماہی میں 24 فیصد بڑھ کر 970 کروڑ روپے ہو گیا
ونود بہیٹی نے بتایا، "ہمارے کچھ نئے کاروباری اقدامات جیسے کہ کنسٹرکشن فیسٹیول (کریڈائی کے ساتھ شراکت میں)، گریہ لکشمی، دھن ورشا، سپر سنڈے پروگرام اور دیگر کو کاروباری شراکت داروں نے بہت سراہا ہے۔ اس کے علاوہ، اورینٹ کی اثاثوں کا انضمام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا ہے۔
SC to hear cases on Rohingya status: کیا روہنگیا پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے کے حقدار ہیں؟ اگر ہاں تو پھر ان کو کیا حقوق ملیں گے؟مرکز سے سپریم کورٹ کا سوال
جسٹس دتہ کے اس نکتے پر سینئر ایڈوکیٹ کولن گونسالویس نے کہا کہ راجوبالا کے معاملے کو بھی روہنگیا کیس کی طرح دیکھا جانا چاہئے کیونکہ ان کے شوہر کو آسام میں 30 روہنگیاؤں کے ساتھ طویل عرصے سے حراست میں رکھا گیا ہے۔
Malegaon Bomb Blast Case Verdict: مالیگاؤں کے 2008 بم دھماکہ کے متاثرین کو 17 سال بعد بھی نہیں ملا انصاف، دیکھیں ویڈیو
مہاراشٹرکے مالیگاؤں میں 29 ستمبر 2008 کو ایک مسجد کے قریب کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا تھا۔ اس دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس معاملے میں بی جے پی کی سابق رکن پارلیمنٹ پرگیہ سادھوی سمیت کئی لوگوں کو گرفتارکیا گیا تھا۔ 2017 میں سپریم کورٹ نے سادھوی پرگیہ کو ضمانت دی تھی۔ اس معاملے میں عدالت نے ثبوتوں کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے سبھی ملزمین کوبری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔





