Supreme Court Hearing On Pollution: دہلی میں آلودگی پر سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت، مصنوعی بارش کا خرچہ دہلی حکومت برداشت کرے گی
آلودگی کو لے کر سخت کارروائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ جن ریاستوں میں پرالی جلائی جائی گی۔ وہاں کے تھانہ انچارج کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا
Israel-Palestine War: ’کشیدگی ختم کرکے امن مذاکرات شروع کریں‘، اسرائیل-غزہ جنگ کے درمیان ہندوستان کا بڑا بیان
اسرائیلی قتل وغارت گری میں 11 ہزار سے زیادہ فلسطینی عوام شہید ہو چکے ہیں، جن میں کافی بڑی تعدا بچوں اور خواتین کی ہے۔ جبکہ حماس کے حملے میں اسرائیل کے تقریباً 1,400 لوگ ہلاک ہوئے ہیں اور220 سے زیادہ لوگوں یرغمال ہیں۔
Delhi Air Pollution: کیجریوال حکومت مصنوعی بارش کے لیے کروڑوں خرچ کرنے کو تیار، آلودگی کے خلاف بنایا میگا پلان!
ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے کہا کہ جب انہوں نے آئی آئی ٹی کانپور سے اس بارے میں بات کی تو انہوں نے بتایا کہ مصنوعی بارش کے لیے کم از کم 40 فیصد بادلوں کی ضرورت ہوگی۔
MP Elections 2023: انتخابی ریلی میں پرینکا گاندھی کو خالی گلدستہ کیوں دیا گیا؟ کانگریس لیڈر نے کہی یہ بات
پرینکا گاندھی کو ان کے جلسہ عام میں خالی گلدستہ دینے والے کانگریس لیڈر کا نام دیویندر سنگھ یادو ہے۔ اب انہوں نے خالی گلدستہ دینے کی وجہ بتا دی ہے۔
سعودی عرب میں شکیرا کے رقص پر اعتراض تو دیوبند کے مشاعرہ میں طلبا کی حرکت پر خاموشی کیوں؟
ادھرریاست اتر پردیش کا مشہور او مذہبی تعلیم کے اعتبار سے مقبول علاقہ دیو بند سے ایک ایسی ہی خبر سامنے آئی ہے ،یہاں بھی ثقافتی تقریب کے نام پر مدارس کے طلبا اپنے روایت سے پرے غیر اخلاقی مظاہرہ کرتے نظر آئے۔
Bengaluru News: کچرا چننے والے کو ملے پلاسٹک کے تھیلے میں 30 لاکھ امریکی ڈالر اور اقوام متحدہ کا لیٹر ہیڈ، پولیس کو اسکیم کا شبہ
بنگلورو پولیس کمشنر نے کیس کی تحقیقات ہیبل پولیس کو سونپ دی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ سارا معاملہ بلیک ڈالر اسکیم سے جڑا معلوم ہوتا ہے۔ یعنی کرنسی کو دوگنا کرنے کا فراڈ۔ پولیس نے برآمد شدہ امریکی ڈالر مزید تفتیش کے لیے ریزرو بینک کو بھیج دیے ہیں۔
Telangana Election 2023: انتخابی ریلی میں ٹرک سے گرے بی آر ایس لیڈر کے ٹی آر،بڑا حادثہ ٹلا،ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے ٹی آر اپنے حامیوں کے ساتھ اپنی گاڑی میں سوار تھے۔ پھر گاڑی کے اوپر کی ریلنگ ٹوٹ گئی۔
Reliance Swadesh Store: ریلائنس ریٹیل نے دیوالی سے پہلے کاریگروں کودیئے تحفے، نیتا امبانی نے کیا ‘سودیش اسٹور’ کا افتتاح
ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی نیتا امبانی نے کہا کہ اس سے میک ان انڈیا کو بھی فروغ ملے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ سودیش اسٹور کی مدد سے لاکھوں کاریگروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جائے گا، جس سے ان کی مالی مدد ہوگی۔
Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 4 دسمبر سے ہوگا شروع، 15 اجلاس ہوں گے’، پرہلاد جوشی نے کیا اعلان
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق بل پر بحث کا امکان۔ اس بل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی حیثیت کو کیبنٹ سیکرٹری کے برابر کرنے کی شق ہے۔ اس وقت انہیں سپریم کورٹ کے جج کے برابر کا درجہ حاصل ہے۔
Indian Death Penalty Qatar: ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو قطر میں سزائے موت سنائے جانے کے معاملہ میں بھارت نے داخل کی اپیل
باغچی نے کہا، "7 نومبر کو، ہمارے سفارت خانے کو قونصلر رسائی کا ایک اور دور ملا، ہم نے آٹھ لوگوں سے ملاقات کی اور ہم ان کے خاندان کے افراد سے بھی رابطے میں ہیں۔ گزشتہ ہفتے یا اس ماہ کے شروع میں وزیر خارجہ نے دہلی میں اپنے خاندان کے رکن سے ملاقات کی تھی۔