Shah deepened the secret: ’وزیرداخلہ امت شاہ نے راز کو اور گہرا کر دیا‘ جے رام رمیش نے سابق نائب صدر کے ایک مہینے رابطہ سے باہر رہنے پر اٹھایا سوال
کانگریس رہنما نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیانات پر ردعمل دیا، استعفیٰ کے معاملے میں شفافیت اور وضاحت کا مطالبہ
Vibrant Village Program: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں وائبریٹ ولیجز پروگرام پر منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کی
وائبریٹ ولیجز پروگرام، جو کہ 2022 کے مرکزی بجٹ میں ایک مرکزی امدادی اسکیم کے طور پر اعلان کیا گیا تھا،اس کا بنیادی مقصد بین الاقوامی سرحدوں کے قریب واقع دیہاتوں میں بنیادی ڈھانچے، سڑکوں سے رابطہ، رہائش، توانائی
اروند کیجریوال کا امت شاہ پرپلٹ وار، ’کیا ایسے وزیراوروزیراعظم کوبھی اپنا عہدہ چھوڑ دینا چاہئے؟‘
وزیراعظم-وزیراعلیٰ سے متعلق بل پراروند کیجریوال نے سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی سازش کے تحت جھوٹے معاملات میں پھنسا کر جب مرکزنے مجھے جیل بھیجا تو میں نے جیل سے 1600 دنوں تک حکومت چلائی۔
Bihar and Modi: A Growing Partnership: بہار پر ہے پی ایم مودی کی خصوصی توجہ، نظر آ رہا ہے ایک خاص تعلق
دیہی ترقی میں مودی حکومت کی دلچسپی واضح ہے۔ پی ایم آواس یوجنا کے تحت لاکھوں گھروں کی تعمیر، خود مدد گروپوں کو مالی امداد، زرعی پانی کی فراہمی کے لیے نہریں اور بندوں کی تعمیر اور بجلی کی سہولیات میں اضافہ، بہار کے غریب اور دیہی علاقوں کی زندگیوں میں نمایاں بہتری لا رہے ہیں۔
Akhilesh Yadav slams Amit Shah: جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتے ہیں، خود اس میں گرتے ہیں — اکھلیش یادو کا امت شاہ پر حملہ
اکھلیش یادو نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتے ہیں، وہ خود اس میں گرتے ہیں۔ جنہوں نے ای ڈی بنائی، وہ بھی جیل گئے۔ جب یوپی کے وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمات واپس کیے گئے، اس وقت ایمانداری کہاں چلی گئی تھی؟‘‘
Industrial Transformation Story: صنعتی تبدیلی کی کہانی، پی ایل آئی اسکیم ملازمتوں، برآمدات اور آتم نربھر بھارت کے لیے گیم چینجر کیسے بنی؟
تقریباً پانچ سال بعد، اس کے نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ مارچ 2025 تک حکومت نے 14 اسٹریٹجک شعبوں میں 806 درخواستوں کی منظوری دی، جس سے 1.76 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری آئی اور 12 لاکھ سے زائد براہ راست و بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوئیں۔
Tyre Industry Eyes 7–8% Growth in FY26: مالی سال 26 میں ٹائر انڈسٹری میں 7-8 فیصد نمو کا امکان
جے کے ٹائر اینڈ انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر انشومن سنگھانیا کے مطابق بھارتی ٹائر انڈسٹری ایک برآمدی شعبہ ہے، جس نے مالی سال 2024-25 میں 25,000 کروڑ روپے سے زائد کی برآمدات کیں۔
Gaganyaan crew module passes crucial re-entry test in major leap for India’s human spaceflight mission: گگن یان کے عملے کے ماڈیول نے دوبارہ داخلے کا اہم ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر لیا — بھارت کے انسانی خلائی مشن کی جانب بڑا قدم
نرائنن جو ہفتے کو دہلی میں "اسپیس ڈے" کی تقریبات میں شریک تھے، اتوار کی صبح سری ہری کوٹا پہنچے، جہاں ٹیسٹ کے بعد وہ چنئی گئے اور ماڈیول وصول کیا۔ اتوار کی شام وہ واپس بنگلور لوٹ گئے۔
India to Continue Oil Imports Based on Best Deals: جہاں بہتر قیمت پر تیل ملے گا، بھارتی کمپنیاں وہیں سے تیل خریں گی‘‘، امریکی پابندیوں کے درمیان روس میں بھارت کے سفیر نے کیا واضح
انھوں نے مزید کہا کہ تجارت تجارتی اصولوں کے تحت ہوتی ہے اور اگر بھارتی کمپنیوں کو کسی بھی ملک سے سستا تیل ملتا ہے تو وہ ضرور وہاں سے خریدیں گی۔
Bihar Assembly Election 2025: این ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ تقریباً طے! بی جے پی-جے ڈی یو میں اتفاق، چراغ پاسوان، جیتن رام مانجھی، کشواہا پرکیسے ہوگا اتفاق؟
بہاراین ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ کا معاملہ طے مانا جا رہا ہے۔ حالانکہ ابھی پوری طرح تصویرصاف نہیں ہوئی ہے، لیکن یہ ضرور طے ہے کہ جے ڈی یو100 سے کم سیٹوں پرالیکشن نہیں لڑے گی۔





