Amit Shah Blasts Congress for Disrespecting PM Modi’s Mother: وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعظم مودی کو ماں کی گالی دینے کے معاملے میں کانگریس کو لیا آڑے ہاتھ، کہا-کانگریس میں تمام حدیں پار کر دیں
وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے راہل گاندھی پر الزام عائد کیا کہ وہ ایک غریب ماں کے بیٹے کی کامیابی کو برداشت نہیں کر پا رہے ہیں۔
Arvind Kejriwal News: اروند کیجریوال کا کانگریس-بی جے پی پربڑا حملہ، ’گاندھی فیملی سے کوئی جیل کیوں نہیں گیا؟‘، کانگریس کی طرح ہم نہیں کریں گے سمجھوتہ
دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ لوگ ان سے کہتے ہیں کہ عام آدمی پارٹی کے پانچ لیڈران کوجیل بھیج دیا گیا۔ کانگریس کا ایک بھی لیڈرجیل کیوں نہیں گیا؟
First Indigenous Chip to Roll Out from Sanand Soon: سانند کے سی جی پلانٹ سے جلد ہی ہندوستان میں بنی پہلی سیمی کنڈکٹر چپ مارکیٹ میں آئے گی: مرکزی وزیر اشونی ویشنو
حکومت نے 2021 میں بھارت میں سیمی کنڈکٹر اور ڈسپلے مینوفیکچرنگ کے فروغ کے لیے 76,000 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا تھا۔
Baba Siddiqui Murder Case: بابا صدیقی قتل معاملے میں ایک اور ملزم گرفتار، لارنس بشنوئی گینگ سے ہے تعلق
ایک افسرنے بتایا کہ جانچ کے دوران پتہ چلا کہ معاملے کے فرار ملزم شبھم لونکرکوممبئی میں لانے اورلے جانے کا کام امول گائیکواڑ دیکھتا تھا۔
Amit Shah hails PMJDY: جن دھن یوجنا کے 11 سال مکمل ہونے پر امت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی وژنری قیادت کو سراہا
یہ اسکیم نہ صرف لوگوں کو بینکنگ، بیمہ، پنشن اور براہِ راست فائدہ منتقلی (DBT) جیسی سہولیات فراہم کر رہی ہے، بلکہ ایک خود انحصار بھارت کی جانب بھی اہم پیش قدمی ثابت ہو رہی ہے۔
ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹیرف حملے کے درمیان مودی-جنپنگ کی کب ہوگی ملاقات؟ تاریخ آئی سامنے
جلد ہی دنیا کے دو طاقتور ممالک کے سربراہان ایک دوسرے سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ یہ ملاقات چین میں ہونے والی ایس سی او میٹنگ سے الگ ہٹ کرہوگی۔
Amit Shah’s Assam Visit: وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر آسام کے لیے روانہ، متعد منصوبوں کا کریں گے افتتاح
امت شاہ گوہاٹی پہنچنے کے فوراً بعد بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر میں پارٹی کی کور کمیٹی میٹنگ میں شریک ہوں گے۔
Mahatma Ayyankali Remembered by PM Modi and Amit Shah: پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے سماجی انصاف کے علمبردار مہاتما ایّنکالی کی یوم پیدائش پر پیش کیا خراج تحسین پیش
مہاتما ایّنکالی ہندوستان کے ایک عظیم سماجی مصلح تھے جو ٹراونکور ریاست سے تعلق رکھتے تھے اور دلتوں اور مظلوم طبقوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔ انہوں نے ’’سادھو جانا پریپالنا سنگھم‘‘ کی بنیاد رکھی اور بنیادی حقوق جیسے تعلیم کا حق، عوامی راستوں پر چلنے کا حق اور خواتین کے لیے موزوں لباس پہننے کا حق حاصل کرنے کے لیے کوشش کی، جس سے کیرالہ کے سماجی و سیاسی ڈھانچے میں نمایاں تبدیلیاں آئیں۔
EY Sees India as PPP Giant by 2038: پی پی پی کے لحاظ سے بھارت 2038 تک بن سکتا ہے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت، ای وائی نے اپنی رپورٹ میں کی پیش گوئی
رپورٹ کے مطابق بھارت 2028 تک جرمنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مارکیٹ ایکسچینج ریٹ کے حساب سے بھی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔
India Charts $1 Trillion Course for Maritime Growth: ہندوستان کا سمندری شعبہ $1 ٹریلین سرمایہ کاری کے روڈ میپ کے ساتھ تبدیلی کے لیے تیار: مرکزی وزیر سربانند سونووال
مرکزی وزیر سونووال نے کہا کہ ’’وزیرِاعظم نریندر مودی جی کے وژن کے تحت بھارت کا میری ٹائم شعبہ ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔‘‘





