Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بارش، یلو الرٹ جاری، یوپی-بہار میں بھی بھاری بارش کے آثار
محکمہ موسمیات کے مطابق 30 اگست کو بھی دہلی اور این سی آر میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا بونداباندی ہو سکتی ہے۔ اگر بارش ہوتی ہے تو درجہ حرارت میں معمولی کمی ممکن ہے، لیکن حبس برقرار رہنے کا امکان ہے۔
منوج تیواری نے ریلیز کیا بھجن ’تین لوک کے راجا گنپتی‘، بھکتوں میں خوشی کا ماحول
Manoj Tiwari Ganesh Bhajan: گنیش چترتھی 2025 پرپورے ملک میں بھکتی اور جوش کا ماحول رہا۔ بی جے پی لیڈراور بھوجپوری گلوکارمنوج تیواری نے اس موقع پرنیا بھجن ’تین لوک کے راجا گنپتی‘ ریلیز کرکے بھکتوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔
طلباء کواعتماد کے ساتھ اپنا مستقبل بنانے کے قابل بناتی ہے مالی خواندگی : تعلیم افسر، سونی پت کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے طلبا کا بڑھایا حوصلہ
بجاج فائنانس لمیٹڈ کی مالی خواندگی کی پہل ’ارتھ سوترسنواد‘ ہریانہ پہنچ گئی ہے۔ یہ پہل ہندوستان کے دیہی اورکم بینک والے علاقوں میں مالی شمولیت کوفروغ دینے کے لیے شروع کیے گئے پین انڈیا پروگرام کا حصہ ہے۔ ہریانہ میں یہ پروگرام مالی نظم وضبط کی اہمیت کو اجاگرکرے گا، مالی فراڈ کے بارے میں بیداری پھیلائے گا اورشہریوں کوپیسے کے انتظام کی اچھی عادات کے بارے میں آگاہ کرے گا۔
India on the rise with self-reliance, say Dr. Dinesh Sharma: خود انحصاری کی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے بھارت: ڈاکٹر دنیش شرما
انھوں نے کہا کہ آج بھارت میں فی کس آمدنی 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر چکی ہے، جب کہ 2014 میں یہ صرف 86 ہزار روپے سالانہ تھی۔
PM Modi heads to Japan for two-day trip: وزیراعظم نریندر مودی جاپان کے دو روزہ دورے کے لیے دہلی سے روانہ، تعلقات کو مستحکم کرنے پر ہوگا زور
جاپان کے بعد وزیراعظم چین کے شہر تیانجن روانہ ہوں گے، جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
جموں وکشمیرمیں سیلاب کے بحران کے درمیان ’جیو‘ بنا لائف لائن، دیگر مواصلاتی کمپنیوں کے نیٹ ورک رہے ٹھپ
جموں وکشمیر میں طوفانی سیلاب کی تباہی کے درمیان، ریلائنس جیوکا نیٹ ورک فعال رہا، جس نے تباہی سے متاثرہ جموں وکشمیر اورباہر پھنسے ہوئے ہزاروں خاندانوں کو جڑے رہنے میں مدد فراہم کی۔ اس سے لوگوں کو اپنے خاندانوں کے ساتھ رابطے میں رہنے اور انخلاء کے منصوبوں اورحفاظتی اقدامات پرتبادلہ خیال کرنے میں مدد ملی۔
PM Modi Sends Best Wishes as Hockey Asia Cup Kicks Off in Rajgir: وزیر اعظم مودی نے راجگیر میں ہاکی ایشیا کپ 2025 کے آغاز پر کیا نیک خواہشات کا اظہار، ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے بہار کو دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے کہا کہ یہ ایونٹ نہ صرف کھیل کے شوقین افراد کے لیے خوشی کا موقع ہے، بلکہ یہ ہندوستان کے اس خطے کی اسپورٹس میں بڑھتی ہوئی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔
PM Expresses Sorrow Over Palghar Incident: وزیر اعظم مودی نے پالگھر میں عمارت گرنے پر کیا اظہارِ افسوس، متاثرین کو دلایا ہر ممکن مدد کا یقین
حکام نے بتایا کہ وسئی ورار پولیس نے جمعرات کو پالگھر میں اس عمارت کے بلڈر کو گرفتار کر لیا جو منگل کی رات منہدم ہو گئی تھی۔ بلڈر کے خلاف ایم آر ٹی پی ایکٹ کی دفعہ 52، 53، 54 اور بی این ایس کی دفعہ 105 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Mohan Bhagwat on Retirement Speculation: ’’نہ ریٹائرہوں گا، نہ کسی کوریٹائر ہونے کے لئے کہوں گا…‘‘ 75 سال میں ریٹائرمنٹ سے متعلق آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بڑا دعویٰ
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ 75 سال میں ریٹائرہونے کی ضرورت ہے۔ نہ میں ریٹائرہوں گا، نہ کسی کو ریٹائر ہونے کے لئے کہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جب تک چاہیں، کام کرسکتے ہیں۔
Cultural Extravaganza Badariya Festival for Grace Delhi’s Central Park: دہلی میں ہوگا مانسون اختتام پر منفرد ثقافتی میلے ’’بدریا فیسٹیول کا انعقاد، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سمیت مشہور شخصیات کریں گی شرکت
اس شاندار فیسٹیول کے ذریعے شہری ناظرین کو دیہی زندگی، لوک فنون اور رسم و رواج سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔





