Amit Shah shares stage with Ajit Pawar : امت شاہ نے اجیت پوار سے کہا”آپ نے یہاں آنے میں کافی تاخیر کردی‘‘
غریب کام کرنا چاہتا ہے، لیکن سرمایہ نہیں ہے، اس کا جواب کوآپریٹو موومنٹ ہے۔ تعاون کے ذریعے خوشحالی کا مطلب سب سے چھوٹے شخص کو موقع دینا ہے۔ عوام کو اس وزارت سے موقع ملے گا۔ امت شاہ نے مزید کہا، 'ہمیں کوآپریٹو موومنٹ کے لیے شفافیت لانی ہوگی، اور جوابدہی کو طے کرنا ہوگا۔
Mumbai Local Serial Blast Threat: ممبئی پولیس کو لوکل ٹرینوں میں سلسلہ وار بم دھماکوں کی دھمکی، ملزم گرفتار
پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ یہ شخص بہار سے آیا تھا اور گزشتہ 10 دنوں سے ممبئی میں تھا۔
Gyanvapi Survey: گیانواپی کے امام نے کہا- مذہبی تھے اورنگ زیب، انہوں نے خانقاہ-مندر کے لیے زمین عطیہ کی، کسی ڈھانچے پر مسجد بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
مفتی عبدالباطن نعمانی نے مزید کہا کہ یہاں مسجد تھی، ہے اور ہمیشہ رہے گی، کیونکہ دین اسلام میں یہ قانون ہے کہ اگر کسی غیرمذہبی جگہ کو گرا کر یا اس کے اوپر مسجد بنائی جائے تو وہ ناجائز ہے۔
Nuh Violence: پولیس نے اے اے پی لیڈر جاوید احمد کے خلاف کیا قتل کا مقدمہ درج، بجرنگ دل کارکن کے قتل کا الزام
درج کرائی گئی ایف آئی آر میں پون نے بتایا ہے کہ نوح کے نہلاد مندر کے پردیپ کمار کو بچانے کے بعد پولیس دونوں کو پولیس لائن لے گئی۔ وہاں سے رات تقریباً 10.30 بجے وہ اپنی کار میں اپنے گھر جا رہے تھے۔
Pratap Somvanshi’s Loi: عالمی اردو ٹرسٹ کے زیر اہتمام پرتاپ سوم ونشی کے ڈرامہ ‘لوئی’ (اردو ترجمہ) کی تقریب اجرا
ڈرامہ کا عنوان لوئی چلے کبیرا ساتھ ہے۔ پرتاپ سوم ونشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، میں جس کبیر داس کو جانتا ہوں وہ کبیر داس وہ ہیں جنہوں نے معاشرے میں پھیلی برائیوں کے خلاف لکھا ہے۔
Murder in Muzaffarnagar: گلوکارہ فرمانی ناز کے چچیرےبھائی کو نامعلوم لوگوں نے چاکو سے گود کر قتل کر دیا گیا
زخمی خورشید نے موبائل فون پرگھروالوں کو اطلاع دی۔ گھر والوں نے خورشید کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔
There will be a grand welcome in the meeting of INDIA alliance: انڈیااتحاد کے اجلاس میں راہل گاندھی کا شاندار استقبال کیا جائے گا، کانگریس لیڈروں اور کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں
اس فیصلے سے انڈیا اتحاد پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ کیونکہ کانگریس جتنی مضبوط ہوگی اتحاد اتنا ہی مضبوط ہوگا۔ آل انڈیا الائنس کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ راہل گاندھی کی رکنیت بحال ہونے سے کانگریس کے ساتھ اتحاد کو بھی تقویت ملے گی۔ اپوزیشن کا اتحاد مضبوط ہوگا اور جارحیت بھی بڑھے گی۔ راہل بی جے پی کے خلاف سب سے مضبوط آواز ہیں۔
IMD Weather Update Today: آئی ایم ڈی نے یوپی، اتراکھنڈ سمیت کئی ریاستوں میں اگلے 5 دنوں تک موسلا دھار بارش کی دی وارننگ
مغربی ہندوستان میں ہلکی سے اعتدال پسند بکھری اور کافی وسیع بارش، اگلے پانچ دنوں کے دوران مدھیہ مہاراشٹر کے کونکن، گوا اور گھاٹ علاقوں میں جاری رہنے کا امکان ہے۔
Jharkhand’s Giridih:مسافروں سے بھری بس ندی میں گری، 6 افراد ہلاک، متعدد افراد شدید زخمی
گریڈیہ کے سب ڈویژنل پولیس افسر انیل کمار نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ یہ حادثہ رات تقریباً 8.40 بجے گریڈیہ ڈمری روڈ پر اس وقت پیش آیا جب بس رانچی سے گرڈیہ جاتے ہوئے بس ندی میں گر گئی۔
Petrol Price in India: پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں کتنی اپ ڈیٹ ہیں، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے آجی کی قیمتیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اور نئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔