Jharkhand Assembly Election: بی جے پی کو ایک دن پہلے ہی مل گئی تھی جانکاری، کٹھ پتلی ہے الیکشن کمیشن، اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کے اعلان سے قبل جے ایم ایم کا بڑا الزام
جھارکھنڈ میں ریاست کی تمام 81 سیٹوں پر اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ جھارکھنڈ اسمبلی کی میعاد 5 جنوری 2025 کو ختم ہو رہی ہے۔ ریاست میں آخری اسمبلی انتخابات دسمبر 2019 میں ہوئے تھے۔ ہیمنت سورین نے 4 جولائی 2024 کو تیسری بار جھارکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا۔
Bahraich Violence: بہرائچ میں جوکچھ ہوا اس کیلئے یوگی حکومت قصوروار ہے،ریاست میں ہرطرف خوف کا ماحول بنا رکھا ہے:سماجوادی پارٹی
وارانسی پہنچے سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر شیام لال پال نے یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کبھی بلڈوزر کی بات کرتی ہے، کبھی ایک ملک، ایک الیکشن اور کبھی وقف بورڈ کی بات کرتی ہے۔ لیکن، اس کا عوام سے جڑے حقیقی مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Delhi’s Air Quality Dips To ‘Poor’: دہلی میں ہلکی سردی کے ساتھ آب و ہوا ہوئی زہریلی، AQI 200 سے کے پار
دہلی کے محکمہ آلودگی کے مطابق دہلی والوں کو لگاتار دو دن تک خراب ہوا کے معیار کا سامنا کرنا پڑا۔ پیر کو فضائی آلودگی کی سطح 234 تک پہنچ گئی۔ سنٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق دسہرہ کے بعد اتوار کو دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 224 تک پہنچ گیا
EC to announce schedule for Maharashtra, Jharkhand polls today: مہاراشٹر، جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان، 3.30 بجے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس
مہاراشٹر میں 288 اسمبلی سیٹیں ہیں، جب کہ جھارکھنڈ میں 81 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مہاراشٹر میں 26 نومبر اور جھارکھنڈ میں 29 دسمبر کو حکومت کی مدت ختم ہو رہی ہے۔
Maharashtra Assembly Elections: مہایوتی آج کر سکتی ہے سیٹ شیئرنگ فارمولے کا اعلان، جانیں کتنی سیٹوں پر لڑے گی بی جے پی؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہفتہ کو بی جے پی لیڈر چندر شیکھر باونکولے نے کہا کہ 90 فیصد سیٹوں پر بات چیت مکمل ہو چکی ہے اور بقیہ 10 فیصد اگلے چند دنوں میں مکمل ہو جائیں گی۔
Media Executive Uday Shankar: جانئے میڈیا ایگزیکٹو اور کاروباری شخصیت ادے شنکر نے ہندوستان میں میڈیا اور تفریحی صنعت کی ترقی پر کیا کہا
میڈیا ایگزیکٹو اور کاروباری شخصیت ادے شنکر کے ساتھ ان کے کیریئر اور ہندوستان کی ابھرتی ہوئی میڈیا اور تفریحی صنعت پر بات چیت کی جھلکیاں۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کو قتل کرنے کی کس نے کی پیشکش، کس شہر میں کی گئی منصوبہ بندی؟ ممبئی پولیس نے کیا بڑا انکشاف
ملزم نے پوچھ گچھ کے دوران پولیس کو بتایا کہ پروین اور شبھم ہی یہ پیشکش لائے تھے۔ پونے میں ان کی کئی بار ملاقاتیں ہوئیں۔ انہیں بتایا گیا کہ کام مکمل ہونے کے بعد بھاری رقم دی جائے گی۔ شیوکمار اس معاملے میں بہت کچھ جانتا ہے۔
شاگردان ابن کنول کا بڑا قدم، ابن کنول: حیات وادبی خدمات کے موضوع پر ہوگا سیمینار
پروفیسرابن کنول کے شاگردوں کی طرف سے دہلی کے ماتا سندری روڈ پرواقع غالب انسٹی ٹیوٹ میں ایک اہم سیمینارمنعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سیمینارمیں پروفیسرابن کنول کی زندگی اورادبی خدمات سے متعلق کئی اہم مقالے بھی پڑھے جائیں گے اور مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
UP News: تیز گیندباز محمد شامی کے کوچ کو ملی دھمکی، انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ
ایس پی سٹی نے بتایا کہ دیپک نام کا ایک ملزم ہے جس نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد اس معاملے میں مزید کارروائی کی جائے گی۔
Greater Noida: کسانوں نے اپنے مطالبات کو لے کر کلکٹریٹ کا کیا گھیراؤ، شروع کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں کسانوں کی مختلف تنظیمیں اپنے مطالبات کو لے کر کئی سالوں سے احتجاج کر رہی ہیں۔ ان کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے اتر پردیش حکومت نے ایک ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے۔