Uproar in Jammu and Kashmir Assembly: وقف قانون کے خلاف کوٹ پھاڑ احتجاج، جموں کشمیر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ،اسپیکر نے وقف پر بحث سے کردیا انکار
وقف ترمیمی بل 2025 پر گھنٹوں کی بحث کے بعد اسے 2 اپریل کو لوک سبھا اور 3 اپریل کو راجیہ سبھا میں پاس کیا گیا تھا۔ اس کے بعد صدر دروپدی مرمو نے بھی اس بل کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ تب سے اس وقف ترمیمی بل 2025 نے قانون کی شکل اختیار کر لی ہے۔
Amit Shah Jammu And Kashmir Visit: وزیر داخلہ امت شاہ کٹھوعہ میں زمینی صورت کا لیں گے جائزہ، شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے کریں گے ملاقات
وزیر داخلہ کے وادی کشمیر کے دورے سے قبل سری نگر شہر اور وادی کے باقی حصوں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سری نگر میں شہر کی سڑکوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور اضافی چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں۔ سری نگر کے راج بھون میں رات گزارنے کے بعد امت شاہ 8 اپریل کو نئی دہلی واپس آئیں گے۔
Waqf Amendment Bill 2025: وقف قانون پر سپریم کورٹ سے آگئی بڑی خبر،چیف جسٹس نے کرائی یقین دہانی، اب تک چھ عرضیاں ہوچکی ہیں داخل
لوک سبھا میں بل کے حق میں 288 اور مخالفت میں 232 ووٹ پڑے، جب کہ راجیہ سبھا میں بل کے حق میں 132 اور مخالفت میں 95 ووٹ پڑے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد ہفتہ کو اس بل کو صدر کی منظوری مل گئی۔ اس کے ساتھ ہی یہ قانون بن گیا۔
PM Modi on World Health Day: پی ایم مودی نے عالمی یوم صحت پر کہا، صحت مند معاشرہ ترقی کی بنیاد ہے،ویڈیو جاری کرکے دیا بیداری کا پیغام
پی ایم مودی نے اس پوسٹ میں لکھا ہے، "عالمی یوم صحت کے موقع پر، آئیے ایک صحت مند دنیا کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔
Weather Update: ملک بھر کے 21 شہروں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز، دہلی میں محکمہ موسمیات نے جاری کیا ایلو الرٹ
محکمہ موسمیات نے گجرات کے بعض علاقوں میں 6 سے 10 اپریل تک گرمی کی لہر کی وارننگ دی ہے۔ خاص طور پر سوراشٹرا اور کچھ کے علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔
Rahul Gandhi Bihar Visit: راہل گاندھی نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ وائٹ ٹی شرٹ پہن کر آئیں
راہل گاندھی نے لکھا، "بہار کے نوجوان دوستو، میں 7 اپریل کو بیگوسرائے آ رہا ہوں، مائیگریشن روکو، نوکری دو یاترا میں آپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کے لیے۔
Saharanpur News: دارالعلوم دیوبند نے خواتین اور بچوں کی انٹری پر لگائی پابندی، جانئے کیا ہے وجہ
کچھ دن پہلے دارالعلوم دیوبند نے طلباء کے لیے ایک نیا گائیڈ لائن جاری کیا تھا، جس میں اسمارٹ فون کے استعمال پر مکمل پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس فیصلے پر بات کرتے ہوئے معروف دیوبندی عالم مولانا قاری اسحاق گورا نے کہا تھا کہ اسمارٹ فونز پر پابندی کا مقصد طلبہ کو کتابوں سے جوڑنا اور انہیں بیرونی خلفشار سے بچانا ہے۔
Uddhav Thackeray again targets BJP: وقف کے بعد عیسائیوں، جینوں، بدھوں اور ہندو مندروں کی زمینوں پر ہے بی جے پی کی نظر، ادھو ٹھاکرے نے پھر سادھا بی جے پی پر نشانہ
شیو سینا (یو بی ٹی) سربراہ ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کہا کہ وقف ترمیمی قانون کو نافذ کرنے کے بعد بی جے پی اب اپنے ’’دوستوں‘‘ کے لیے عیسائیوں، جینوں، بدھوں اور یہاں تک کہ ہندو مندروں کی زمینوں پر بھی نظریں جمائے ہوئے ہے۔
Jayasuriya’s appeal to PM Modi: سنتھ جے سوریا نے پی ایم مودی سے کی یہ اپیل، ملا یہ جواب
وزیر اعظم مودی نے اپنی ’پڑوسی پہلے‘ پالیسی کو دہرایا اور میانمار میں حالیہ زلزلے کے بعد ہندوستان کی مدد کو مثال کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے کہا، ’’میانمار میں زلزلے کے بعد ہم سب سے پہلے مدد بھیجی تھی۔ اسی طرح سری لنکا کے بحران کے دوران ہندوستان نے اپنی طرف سے ہر ممکن مدد کی تھی۔‘‘
Man fired for waving Palestinian flag in Uttar Pradesh: اترپردیش کے سہارنپور میں فلسطینی پرچم لہرانے والے محکمہ بجلی کے ملازم پر کارروائی، ملازمت سے برطرف کیا گیا
اتر پردیش کے سہارنپور ضلع میں بجلی محکمے میں کام کرنے والے ایک کنٹریکٹ ورکر کو عید کے دن فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔





