Bharat Express DD Free Dish

قومی

اسٹالن نے ایک سرکاری تقریب میں کہا کہ پی ایم مودی کو یہ بھی یقینی دلانا چاہیے کہ تمل ناڈو کے حقوق کو سلب نہ کرنے کو یقینی بنانے کے لیے پارلیمنٹ میں ایک قرارداد منظور کی جائے گی۔

عرفان انصاری نے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے کسی قیمت پر جھارکھنڈ میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر کانگریس کا شکریہ بھی ادا کیا

وزارت داخلہ نے ہفتہ کو نئی دہلی میں میتئی اور کوکی-زو تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی تاکہ تقریباً دو سال قبل منی پور میں شروع ہونے والے نسلی تنازعہ کو حل کیا جا سکے۔

اس کیس میں ایک مسلم خاتون کی جائیداد کے تنازعہ پر بحث ہوئی، جہاں اس کی بہن کو بھائیوں کے مقابلے میں کم حصہ ملا۔ عدالت نے اسے خواتین کے درمیان امتیازی سلوک کی ایک مثال قرار دیا اور کہا کہ یونیفارم سول کوڈ اس طرح کے فرق کو ختم کر سکتا ہے۔

رام نومی کے موقع پر علاقے میں جلوس بھی نکالا جانا ہے، اس حوالے قصبے کی امن کمیٹی کے ساتھ پولیس نے میٹنگ بھی کی ہے۔

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد برطرف اساتذہ کولکاتا کے شاہد مینار گراؤنڈ میں جمع ہوئے اور ان میں سے بہت سے یہ کہتے ہوئے رو پڑے کہ اس فیصلے نے انھیں غیر یقینی صورت حال میں ڈال دیا ہے۔

تمل ناڈو پہنچ کر پی ایم مودی نے نئے پمبن ریل برج کا افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی کروڑوں روپے کے پروجیکٹوں کا تحفہ دیتے ہوئے ریاست میں کئی قومی شاہراہوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

آپ کو بتادیں کہ وزیراعظم مودی نے سری لنکا کے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر انورادھاپورا سے رامیشورم کے لیے پرواز کی۔ اس دوران انہوں نے طیارے کی کھڑکی سے رام سیتو کو دیکھا۔

دونوں رہنماؤں نے ماہو-اومان تھائی لائن کے جدید ریلوے ٹریک اور ماہو-انورادھا پورہ ریلوے سیکشن کے نئے سگنلنگ سسٹم کا افتتاح کیا۔ ان دونوں پروجیکٹ کو ہندوستان کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا کہ "ہمیں بتایا گیا ہے کہ سری لنکا کے حکام نے 11 ماہی گیروں کو فوری طور پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور شاید آنے والے دنوں میں مزید چند ماہی گیروں کو رہا کیا جائے گا۔"