India Canada Relations: ہندوستان کینیڈا سے اپنے ہائی کمشنر کو بلائے گا واپس، جھوٹے الزامات کے بعد حکومت لے گی سخت ایکشن
گزشتہ سال پی ایم جسٹن ٹروڈو نے ہندوستان پر بغیر کسی ثبوت کے نجار کو قتل کرنے کا الزام لگایا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ ہندوستان نے نجار کا قتل کیا ہے۔ ہندوستان مسلسل اس کا ثبوت مانگ رہا ہے لیکن ٹروڈو حکومت نے اب تک کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔
Maharashtra Election 2024 Date: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کو لے کر سرگرمیاں ہوئیں تیز، کل ہو سکتا ہے تاریخوں کا اعلان؟
گزشتہ ماہ سی ای سی راجیو کمار نے الیکشن کمشنرس گیانیش کمار اور ایس ایس سندھو کے ساتھ انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے مہاراشٹر کا دورہ کیا۔
JPC Meeting on Waqf Bill: ‘ملیکارجن کھڑگے نے خود وقف بورڈ کی زمین پر قبضہ کیا’، جانئے جے پی سی میٹنگ میں کس نے لگائے یہ الزامات؟ اپوزیشن برہم
اروند ساونت نے الزام لگایا کہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے والے لوگوں کو ذاتی الزامات لگانے کی اجازت دی گئی، بشمول کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے خلاف۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی کے اصولوں اور قواعد کے تحت نہیں ہے۔
Jammu and Kashmir: عمر عبداللہ 16 اکتوبر کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے، راج بھون سے موصول ہوا یہ وقت
عمر عبداللہ وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 16 اکتوبر کو صبح 11.30 بجے تقریب کا وقت مقرر کیا ہے۔
Delhi Air Pollution: آلودہ ہو گئی ہے دہلی کی ہوا ،AQI بڑھی، سردی نے بھی دی دستک
کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (CAQM) نے کہا کہ اس نے ہفتہ کی رات سے اتوار کی سہ پہر تک فضائی آلودگی میں اضافہ دیکھا۔ CAQM نے ایک بیان میں کہا کہ پیر کو "اعتدال پسند" فضائی آلودگی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Lawrence Bishnoi Gang: سلمان خان کے قریبی لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے بشنوئی گینگ، بابا صدیقی ہی نہیں اور بھی کئی لوگ ہٹ لسٹ میں
25 نومبر 2023 کو پنجابی گلوکار گپی گریوال کے کینیڈین بنگلے پر فائرنگ ہوئی تھی۔ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے لارنس بشنوئی گینگ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کی تھی، جس میں لارنس بشنوئی کے نام سے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا گیا تھا کہ 'آج گپی گریوال کے بنگلے میں فائرنگ کروائی گئی۔
Waqf Amendment Bill 2024: جمعیۃ علماء ہند کے وفدکی جے پی سی کے ساتھ طویل میٹنگ، بل کے آئینی پہلوؤں کا پیش کیا تفصیلی جائزہ
جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے مولانا محمود اسعد مدنی کی قیادت میں وقف ترمیمی بل 2024 پراپنی آراء اورتجاویزپیش کرنے کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ( جے پی سی ) سے میٹنگ کی۔
ملک میں جمہوریت کی سربلندی اورآئین کی بقاء کے لئے جمعیۃ علماء ہند کا بڑا منصوبہ تیار
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ فرقہ پرست ذہنیت ایک مخصوص فرقہ کو دیوارسے لگادینے کی ناکام کوشش اور منصوبہ بند سازش کررہی ہے۔
NCPCR suggests stopping govt funding for madrasas: مدارس کے بارے میں ’این سی پی سی آر‘ کی سفارشات غیر منصفانہ ہیں : سکریٹری مرکزی تعلیمی بورڈ
سید تنویر احمد نے کہا کہ ’ این سی پی سی آر‘ نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے تحت مدرسہ بورڈز کو بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس سفارش کے پیچھے سیاسی منشا کارفرما ہے۔
CM Atishi Meet PM Modi: وزیر اعلی آتشی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات ، دہلی کی وزیر اعلی بننے کے بعد پہلی ملاقات
مبینہ شراب گھوٹالہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے 2 دن بعد 15 ستمبر کو کیجریوال عام آدمی پارٹی کے ہیڈکوارٹر پہنچے تھے۔ پھر کیجریوال نے دو دن بعد استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔