AirIndia Flight Bomb Threat: ایئر انڈیا، انڈیگو، آکاسا اور اسپائس جیٹ کے طیاروں کو اڑانے کی دھمکی، کرائی گئی ایمر جنسی لینڈنگ
بم کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایئر انڈیا اور آکاسا ایئر لائنز سمیت چار طیاروں نے مختلف ہوائی اڈوں پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
CEC Rajiv Kumar questioned exit polls: ‘ووٹوں کی گنتی 8.30 بجے شروع ہوئی، رجحان 8.05 پر ہی آنے لگے ‘، ایگزٹ پول پر سی ای سی راجیو کمار کیوں ہوئے برہم؟
ایگزٹ پولز کے نتائج پر سوال اٹھاتے ہوئے راجیو کمار نے کہا، "ایگزٹ پولز کی وجہ سے ایک بہت بڑا کنفیوژن اور بگاڑ پیدا ہو رہا ہے۔ ان پولز کی بنیاد پر لوگوں میں توقعات بڑھ جاتی ہیں۔
Salman Khan Y Plus Security: سلمان خان کی Y+ سیکورٹی سخت، گھر سے لے کر فارم ہاؤس تک، ہر کونے پر پولیس تعینات
سلمان خان شوٹنگ کے لیے جہاں بھی جائیں گے، مقامی پولیس اسٹیشن کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔ جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم شوٹنگ کے مقام پر پہنچے گی اور ان کی حفاظت کا خیال رکھے گی۔
UP By-Elections 2024: الیکشن کی تاریخ سامنے آتے ہی مایاوتی کا بڑا اعلان، جانئے یوپی ضمنی الیکشن پر کیا کہا
مایاوتی نے کہا، 'الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے مہاراشٹر اور جھارکھنڈ ریاستی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے آج کی تاریخوں کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
Election Commission on EVM: ای وی ایم کی حفاظت کو لے کر الیکشن کمیشن نے دیا بڑا بیان، جانئے کیا کہا؟
الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای وی ایم میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ ای وی ایم مکمل طور پر محفوظ ہے۔ پولنگ ایجنٹ کے دستخط بھی ای وی ایم کی بیٹری پر ہوں گے۔ ای وی ایم 3 لیئر سیکورٹی کے تحت ہوں گے۔
Waynad By-election Date: و ائناڈمیں کب ہوں گے پارلیمانی ضمنی انتخابات؟،الیکشن کمیشن نے کیا تاریخ کا اعلان
راہل گاندھی نے گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں کیرالہ کے وائناڈ اور اتر پردیش میں ان کی آبائی سیٹ رائے بریلی سے بھی کامیابی حاصل کی تھی۔ اس لیے انہوں نےوائناڈ سیٹ چھوڑ دی۔
UP By Election 2024: یوپی کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان، ملکی پور میں الیکشن ملتوی
الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ یوپی ضمنی انتخاب کی 9 سیٹوں پر 13 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ جبکہ ان کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔
Jharkhand Assembly Election 2024: جھارکھنڈ میں 13 اور 20 نومبر کو ہوگی ووٹنگ، 23 کو کیا جائے گا نتائج کا اعلان
جھارکھنڈ میں کل 81 اسمبلی سیٹوں کے لیے انتخابات ہونے ہیں۔ اسمبلی انتخابات میں مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا جادوئی اعداد و شمار 42 نشستوں پر ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر میں 20 نومبر کو ایک ہی مرحلہ میں ہوگی ووٹنگ ، 23 نومبر کو نتائج کا اعلان
دراصل مہاراشٹر اسمبلی کی میعاد 26 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ ایسے میں امید کی جا رہی تھی کہ اس سے قبل ریاست کے انتخاب سے متعلق تاریخ کا اعلان آجائے گا
Kolkata Rape Murder Case: ‘ٹاسک فورس کی رفتار سست ‘، سپریم کورٹ نے کولکاتہ عصمت دری معاملے پر سی بی آئی سے مانگی نئی اسٹیٹس رپورٹ
سی جے آئی نے مزید کہا کہ سی بی آئی متاثرہ کے والدین سے رابطے میں ہے۔ انہیں تحقیقات سے متعلق اپ ڈیٹس دی جا رہی ہیں۔ نئی اسٹیٹس رپورٹ 3 ہفتوں میں دی جائے۔