NCMEI Chairman meets Telangana Governor: محض ملاقات سے آگے: ہندوستان میں اقلیتی تعلیم کے نئے راستے ہموار کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات
این سی ایم ای آئی کے چیئرمین کی تلنگانہ کے گورنر سے ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش، قومی یکجہتی پر کتابوں کا تبادلہ
Today Weather Update :دہلی ۔ این سی آر میں انتہائی گھنی دھند اور سرد لہر جاری، کے اے کیو آئی 398 سے تجاوز، شمالی بھارت میں سرد لہر کا الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 10 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہ سکتا ہے۔ 18 دسمبر تک موسم میں کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔
From Discussion to Deadline: A Promise of Action : این سی ایم ای آئی کے سربراہ کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد تلنگانہ نے اقلیتی تعلیم پر فوری کارروائی کا وعدہ کیا
وزیر محمد اظہرالدین نے 15 دنوں کے اندر زیر التواء مسائل کے حل کا یقین دلایا، ماہانہ مکالمے کا وعدہ کیا
Terrorist Arrested: پلوامہ میں دہشت گرد تنظیم جیش کے خلاف سیکورٹی فورسیز کی بڑی کارروائی
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے سیکورٹی ایجنسیاں اب اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ کب سے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھا کن کن دہشت گردوں سے اس کے رابطے تھے
News Next 2025 Conference: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندررائے دہلی میں نیوز نیکسٹ پروگرام میں ہوں گے مہمان خصوصی، 13 دسمبر کو دوپہر 1:30 بجے کریں گے خطاب
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اورایڈیٹران چیف اپیندررائے ’نیوز نیکسٹ 2025‘ میں خطاب کریں گے۔ یہ ای این بی اے نیوز نیکسٹ اینوئل کانفرنس ہے۔ یہ پروگرام 13 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگا۔
PM Modi Three Nation Visit: وزیراعظم مودی کا تین ممالک کا دورہ، مغربی ایشیا اور افریقہ میں بھارت کی برآمدات میں اضافہ ممکن: فِیو
وزیراعظم مودی کا 15 سے 18 دسمبر تک اردن، ایتھوپیا اور عمان کا مجوزہ دورہ بھارت کے بین الاقوامی تجارت کو وسعت دینے اور اقتصادی شراکت داریوں کو مضبوط کرنے کے ایک بڑے قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ فیو نے جمعہ کو کہا کہ یہ دورہ مغربی ایشیا اور افریقہ میں بھارت کی اقتصادی موجودگی کو نئی رفتار دے گا۔
Gold and Silver Rate Today: چاندی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، پہلی بار 2 لاکھ روپے فی کلو کے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، زیورات خریدنے والوں پر کتنا پڑے گا اثر؟
جمعہ کے روز ملکی مارکیٹ میں سونا اور چاندی دونوں کی قیمتوں نے تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ چاندی پہلی بار 2 لاکھ روپے فی کلو کی سطح کو عبور کر گئی، جبکہ سونا بھی 1,34,966 روپے فی 10 گرام کے نئی بلند ترین مقام پر پہنچ گیا۔
India–Jordan Relations: وزیراعظم مودی آئندہ ہفتے جائیں گے اردن، جانئے کیسے ہیں بھارت اور اردن کے تعلقات؟
وزیراعظم مودی اگلے ہفتے اردن کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندی دینے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم مودی نے فروری 2018 میں اردن کا دورہ کیا تھا، جس کے فوراً بعد کنگ عبداللہ دوم نے فروری-مارچ 2018 میں بھارت کا دورہ کیا تھا۔
PM Modi To Visit Oman: وزیر اعظم مودی کے دورے سے پہلے کابینہ نے بھارت-عمان فری ٹریڈ معاہدے کو دی منظوری
وزیر اعظم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے جمعہ کو بھارت اور عمان کے درمیان تجویز کردہ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کو منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
Railways Minister Ashwini Vaishnaw: گزشتہ 11 سالوں میں ٹرین حادثات میں 93 فیصد کمی، ریلوے کے حفاظتی بجٹ میں تین گنا اضافہ
ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں بتایا کہ ملک میں ٹرین حادثات کی تعداد میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران تاریخی کمی درج کی گئی ہے۔ وزیر کے مطابق مالی سال 2025-26 میں صرف 11 ٹرین حادثے رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ کمی تقریباً 93 فیصد ہے، جو ریلوے کی سکیورٹی اصلاحات کی بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔





