Bharat Express

قومی

کنہیا کمار نے اے بی وی پی کی طرف سے این ایس یو آئی کے طلباء کے خلاف لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حریف تنظیموں کو چاہئے کہ وہ این ایس یو آئی کے ایک کارکن کو بھی لائیں جس نے تشدد اور ہنگامہ آرائی کی ہو۔ ہ

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے 18 سال کے بعد ضمانت پرملزمین کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمین کے اہل خانہ کے لئے بلاشبہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہوگی کیونکہ ان کے لئے یہ ساعت ایک طویل انتظارکے بعد آئی ہے

ستیہ پال ملک کے الزامات کے بعد، سی بی آئی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مبینہ ہیلتھ انشورنس گھوٹالے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے انہیں سمن جاری کیا تھا۔

لارنس بشنوئی گینگ نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے دنیکے کی موت کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے لکھا کہ سکھدول سنگھ نے گینگسٹروں گرلال براڑ اور وکی مدکھیرا کے قتل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Telangana Government Circular On Muslim Dhobis: تلنگانہ حکومت نے ریاست میں رہنے والے مسلم دھوبیوں کو بڑی راحت دی ہے۔ تلنگانہ میں مسلمان دھوبیوں کو 250 یونٹ مفت بجلی دینے کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔

راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد کولی اور آٹو ڈرائیور کافی خوش نظر آئے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ راہل گاندھی ہم سے ملنے یہاں آئے ہیں۔

اکھل بہت سے مشہور ٹیلی ویژن شوز جیسے اترن، اڑان، سی آئی ڈی، شریمان شریمتی اور بہت سے دوسرے سیریلز کا حصہ تھے۔

India-Canada Relations: خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجّر کے قتل کا الزام ہندوستانی ایجنسیوں پر لگانے کے بعد کناڈا اور ہندوستان کے رشتے خراب ہی ہوتے جا رہے ہیں۔

دونیکے پنجاب، ہریانہ، دہلی اور راجستھان میں دیویندر بمبیہا گینگ کو سپورٹ اور فنڈنگ ​​دے کر مضبوط کر رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دونیکے کا جھکاؤ خالصتانی تنظیموں کی طرف بھی تھا۔

Womens Reservation Bill Passed In Lok Sabha: خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا سے پاس ہوگیا ہے۔ اس بل کو آج راجیہ سبھا میں پیش کردیا گیا ہے، جہاں پر اس بحث ہوگی۔