NCP Chief: “گوتم اڈانی نے 25 کروڑ روپے کی مدد کی، ان کا شکریہ”، شرد پوار نے گوتم اڈانی کی کی تعریف،پوار کی روبوٹک لیب کی افتتاحی تقریب میں شرکت
این سی پی کے صدر شرد پوار نے ایک بار پھر صنعتکار گوتم اڈانی کی تعریف کی ہے۔ شرد پوار نے بارامتی ضلع میں ایک نئے ٹیکنالوجی سینٹر کی تعمیر میں مالی مدد فراہم کرنے کے لیے اڈانی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Liquor Ban in Bihar: بہار میں ملے شراب پر چھوٹ، سابق وزیر اعلیٰ نے گجرات ماڈل کو اپنانے کا کیا مطالبہ
مانجھی نے یہ بھی کہا کہ غریب طبقہ اور جو لوگ جسمانی طور پر سخت محنت کرتے ہیں، انہیں حد میں شراب کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ جیتن رام مانجھی نے گجرات حکومت کے ماڈل کی بھی تعریف کی۔
One-day national conference held at JNU:جے این یو اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈوکیسی کے زیر اہتمام ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد
قومی کانفرنس میں یہ کوشش بھی کی گئی کہ شرکاء اپنے اندر پائیدار ترقیاتی اہداف، تعلیمی پالیسیوں، سماجی شمولیت اور بجٹ کے تجزیے کی صلاحیتیں پیدا کر سکیں۔
Watan Ko Jano: پی ایم مودی نے شروع کرائی ‘وطن کو جانو’ پہل، جموں و کشمیر کے 250 طلباء نے دہلی میں پی ایم سے کی ملاقات
عہدیداروں نے بتایا کہ یہ پروگرام اتوار 24 دسمبر کو دہلی میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے تقریباً تمام اضلاع سے پسماندہ پس منظر کے 250 طلباء ملک کا دورہ کر رہے ہیں۔ اب تک وہ جے پور، اجمیر اور دہلی کا دورہ کر چکے ہیں۔
Maadhya Pradesh CM Mohan Yadav: مدھیہ پردیش حکومت 4 لاکھ کروڑ کے قرض میں ڈوبی، انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لیے پھرمانگا قرض
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو نے ریاست کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) سے 2000 کروڑ روپے کا قرض مانگا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش قرضوں کے بوجھ تلے دبتا نظر آرہا ہے۔
Brij Bhushan Sharan Singh on WFI Suspension: ‘میں ریسلنگ سے ریٹائر ہو چکا ہوں’، ڈبلیو ایف آئی کے نئے صدر سنجے سنگھ کی برطرفی پر کیا بولے برج بھوشن شرن سنگھ ؟
برج بھوشن سنگھ نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر پہلے دن سے سیاست کی جا رہی ہے۔ سنجے سنگھ بھومیہار ہیں اور میں راجپوت۔ ہم دونوں صرف اچھے دوست ہیں۔
WFI Suspension: ساکشی ملک نے ڈبلیو ایف آئی کے نو منتخب صدر سنجے سنگھ کی معطلی کی حمایت کی
خاتون ریسلر ساکشی ملک نے انڈین ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ایف آئی) کی تسلیم منسوخی کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے یہ پہلا قدم ہے۔
UP Politics: پرینکا گاندھی وارانسی سے وزیر اعظم مودی کے خلاف لڑ سکتی ہیں انتخاب؟ یہ ہے انڈیا اتحاد کی تیاری
انڈیا الائنس کی میٹنگ میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے ملکارجن کھرگے کا نام پیش کیا تھا۔ جس کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس کی حمایت کی۔
AIMIM Leader Murder: گولیوں کی گونج سےکانپ گیا سیوان ، ایم آئی ایم لیڈر عارف جمال کا گولی مار کر قتل
عارف جمال (عمر 40 سال) فاسٹ فوڈ کی دکان کے مالک ہیں۔ یہ واقعہ 8.30 سے 9 بجے کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر سوار بدمعاش فرار ہوگئے۔ لوگوں نے عجلت میں عارف جمال کو زخمی حالت میں نجی اسپتال میں داخل کرا دیا۔
DMK MP Dayanidhi Maran: ڈی ایم کے لیڈر دیاندھی مارن کا شمالی ہندوستانیوں کے متعلق متنازعہ بیان – کہا’یہ لوگ تمل ناڈو میں بیت الخلا صاف کرتے ہیں’
ڈی ایم کے کے ایک اور لیڈر دیاندھی مارن نے ایک بار پھر ہندی پٹی کی ریاستوں بہار اور اتر پردیش کے لوگوں کے بارے میں متنازعہ بیان دے کر سیاسی بحث کا مسئلہ کھڑا کر دیا ہے۔