Lok Sabha Election In UP: میں امیدوار رہوں یا نہیں ،امیٹھی سے راہل گاندھی کبھی نہیں،اسمرتی ایرانی نے کیا بڑا دعوی
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات چیت میں انہوں نے امیٹھی سے راہل گاندھی کے انتخاب کے ساتھ ساتھ نتائج پر تبصرہ کیا
Lok Sabha elections 2024: اب بنگال میں بھی سیٹوں کی تقسیم پر گھمسان، کانگریس کو 2 سے زیادہ سیٹیں نہیں دینا چاہتی ہیں ممتا بنرجی!
ذرائع کے مطابق ٹی ایم سی نے کانگریس کی اعلیٰ قیادت کو بھی اپنی تجویز سے آگاہ کیا ہے۔ ایسے میں دہلی-پنجاب کے بعد مغربی بنگال میں بھی سیٹوں کی تقسیم کو لے کر جھگڑا بڑھ سکتا ہے۔
YouTuber Manish Kashyap: منیش کشیپ بیور جیل سےہوئے رہا، یوٹیوبر کو دیکھنے کے لیے حامیوں کی بھیڑ ہوئی جمع
جیل میں بند یوٹیوبر منیش کشیپ کو تمام معاملات میں ضمانت مل گئی۔ بہار کے رہنے والے کشیپ کو مبینہ فرضی ویڈیو کیس میں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔
Karnataka Hijab Ban Row: کرناٹک میں حجاب سے پابندی ہٹانے کے بیان سے پلٹ گئے وزیراعلیٰ سدارمیا، کہہ دی یہ بڑی بات
کرناٹک کے میسورو میں وزیراعلیٰ سدارمیا نے 22 دسمبر کو تعلیمی اداروں پر عائد حجاب پابندی کو واپس لینے کی بات کہی تھی، جس کے بعد بی جے پی نے کانگریس حکومت کی تنقید کی تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کے لئے منشور کمیٹی کا اعلان کیا، عمران پرتاپ گڑھی کو ملی بڑی ذمہ داری
اسمبلی الیکشن میں شکست کے بعد اب لوک سبھا الیکشن کی تیاریوں کے لئے کانگریس نے کمرکس لی ہے۔ کانگریس نے 16 اراکین کی ایک کمیٹی بنائی ہے۔ یہ کمیٹی فوری اثر سے کام کرے گی۔
ED Summons Tejashwi Yadav: ای ڈی نے تیجسوی یادو کو بھیجا دوبارہ سمن، 5 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا
اس معاملے میں ای ڈی نے اس سال 11 اپریل کو تیجسوی سے تقریباً 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے، لیکن یہ پہلا موقع ہے جب ای ڈی نے لالو یادو کو تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے بلایا ہے۔
Flight Delay in Delhi: دہلی میں گھنے دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئیں کئی بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں
نیوز ایجنسی اے این آئی نے اطلاع دی ہے کہ سخت سردی کے درمیان کئی لوگوں کو جنوبی دہلی کے ایمس میں رات کی پناہ گاہ میں پناہ لیتے ہوئے دیکھا گیا۔
LG VK Saxena vs Kejriwal Government: لوک سبھا الیکشن سے پہلے کیجریوال حکومت کی مشکلات میں اضافہ، دہلی کے ایل جی نے دیا سی بی آئی جانچ کا حکم
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے سرکاری اسپتالوں میں دوائی خرید کے ایک اور معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کے احکامات دیئے۔
BJP leader’s challenge to TMC chief: اگر ہمت ہے تو ممتا وارانسی سے پی ایم مودی کے خلاف الیکشن لڑیں… ، بی جے پی لیڈر نےٹی ایم سی چیف کو کیاچیلنج
اگنی مترا پال نے کہا کہ کیا کانگریس کارکنان جو ٹی ایم سی تشدد میں مارے گئے ہیں۔ کیا جب یہ لوگ اتحاد میں میدان میں اتریں گے تو عوام کو جواب دے سکیں گے؟ یہ ان کا دوہرا معیار ہے۔
COVID-19: کورونا نے ایک بار پھر بڑھائی لوگوں کی ٹینشن، ہر گھنٹے 26 افراد انفیکشن کا شکار ہو رہے ہیں
کورونا کیسز میں اضافے سے زیادہ Covid JN.1 کا نیا ورژن زیادہ تشویش کا باعث ہے۔ ایسے میں یہ مانا جا رہا ہے کہ انفیکشن میں یہ اضافہ بھی اس نئے قسم کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ یہ نیا ویرینٹ Omicron ویریئنٹ فیملی سے تعلق رکھتا ہے۔