Bharat Express

India’s services export earnings: ہندوستان کی سروسز ایکسپورٹ میں سالانہ 11.6 فیصد کا اضافہ

سروسز امپورٹ 4.8 فیصد کم ہوکر 14.50 بلین امریکی ڈالر رہ گئی، خالص سروسز ایکسپورٹ آمدنی بھی ماہ کے دوران 4 فیصد کم ہوئی

ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے ایک تازہ ترین اپڈیٹ میں بتایا کہ فروری 2025 کے دوران، سروسز ایکسپورٹ 31.62 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو کہ سال کے مقابلے میں 11.6 فیصد زیادہ ہے جبکہ سروسز امپورٹ 4.8 فیصد کم ہوکر 14.50 بلین امریکی ڈالر رہ گئیں۔ ماہانہ بنیادوں پر برآمدات اور درآمدات میں بالترتیب 9 فیصد اور 13.16 فیصد کمی واقع ہوئی۔ خالص سروسز ایکسپورٹ آمدنی بھی ماہ کے دوران 4 فیصد کم ہو کر 17.11 بلین امریکی ڈالر رہ گئی۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read