Attack on Gaza: غزہ میں شدید لڑائی جاری، ایک اسرائیلی فوجی اور 13 فلسطینی ہلاک
بدھ کے روز غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 بچوں سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس پر واشنگٹن نے کہا کہ اسرائیل ’ریڈ لائن‘ پار کر رہا ہے۔
امریکہ سے دوری یا اقتدار سے بے دخلی؟ اسرائیلی وزیر بنجامن نیتن یاہو اختیار کریں گے کون سا راستہ؟
امریکی صدر جو بائیڈن کی تجویز نے نیتن یاہو کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ اس تجویز کے بعد نیتن یاہو کے آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ ختم کرنے کی اسرائیل کی شرط میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
Sunita Williams flies to space for a third time: انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی طرف کامیابی کے ساتھ بڑھ رہی ہیں سنیتا ولیمز
سنیتا کو 1998 میں ناسا نے خلاباز کے طور پر منتخب کیا تھا۔ اب تک وہ دو بار خلا میں جا چکی ہیں۔ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ سنیتا خلائی سفر پر گئی ہیں۔
Israeli airstrikes on school in Gaza: غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 32 فلسطینی شہید
حماس نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کو ان جرائم کی پوری ذمہ داری قبول کرنی چاہیے جو انسانیت کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔
Trump’s Georgia Election Fraud Case: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی بڑی راحت، جارجیا کی اپیل کورٹ نے 2020 کے انتخاب میں گَڑبَڑی معاملے پر لگائی روک
ٹرمپ کو گزشتہ ہفتے نیویارک میں ایک جیوری کی جانب سے صدارتی انتخابات سے عین قبل 2016 میں ایک پورن اسٹار کو کی گئی مالی ادائیگیوں کو چھپانے کے لیے کاروباری اکاؤنٹنگ میں ہیرا پھیری کے معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔
Global Times On Modi: لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد چین نے اڑایا نریندر مودی کا مذاق، تائیوان نے کہہ دی بڑی بات
صحافی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے مغرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کا مظاہرہ کیا ہے۔ جس سے میل نہیں کھاتا۔ اب مغرب کے ساتھ تنازعات بڑھنے کا امکان ہے۔
146 countries now recognise a Palestinian state: اسرائیل کو جھٹکے پر جھٹکا،فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 145 کے پار
جن ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا ہے ان میں زیادہ تر مشرق وسطیٰ، افریقی، لاطینی امریکی اور ایشیائی ممالک شامل ہیں، لیکن امریکہ، کینیڈا، مغربی یورپ کی اکثریت، آسٹریلیا، جاپان یا جنوبی کوریا اس میں شامل نہیں ہے۔
Biden Attacks Ally Netanyahu : اسرائیلی وزیراعظم پر امریکی صدر بائیڈن کا بڑا حملہ،کہا نیتن یاہو اپنی سیاسی بقا کیلئے غزہ جنگ کو طویل کررہے ہیں
قریب 81سالہ صدر جوبائیڈن نے اپنا کیس سیاسی اعتبار سے بھی پیش کیا، ان کا کہنا تھا' اپنے انتخابی حریف کے مقابلے میں بہتر پوزیشن پر ہوں اور میں نے تائیوان، یوکرین اور غزہ کے حوالے سے امریکہ کو ایک عالمی طاقت کے طور پر پیش کرنے میں بہتر کردار ادا کیا ہے۔
ITALY FLOOD: موت کو گلے لگانے سے پہلے تین دوستوں نے ایک دوسرے کو مضبوطی سے لگایا گلے،ویڈیو ہورہی ہے وائرل
ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق فائر فائٹرز کو ایک خاتون کی کال موصول ہونے کے بعد تینوں کی حالت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اس نے فوراً موقع پر پہنچ کر انہیں بچانے کی کوشش کی لیکن اس سے پہلے کہ وہ کچھ کرتا، تینوں پانی کے تیز کرنٹ میں بہہ گئے۔
New strategy against Imran Khan: عمران خان کے خلاف بڑی تیاری میں شہباز سرکار اور فوج، پوری زندگی جیل میں بند رکھنے کا منصوبہ ہورہا ہےتیار
دراصل ایک کے بعد ایک کرکے عمران خان کیخلاف مقدمات ختم ہو رہے ہیں جس سے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں میں امید پیدا ہوئی ہے کہ پارٹی کے سینئر ترین رہنما چند ہفتوں میں جیل سے باہر آ سکتے ہیں لیکن سرکاری ذرائع کی سوچ اس سے مختلف ہے۔