The ‘End’ of the US-Iran War: امریکہ-ایران جنگ کا ‘دی اینڈ’! پارلیمنٹ کو لکھے گئے خط میں امریکی صدر کا بڑا انکشاف،کیا جنگ روکنے کے لیے مجبور ہو گئے ٹرمپ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کو خط لکھ کر ایران کے ساتھ فوجی دشمنی کے خاتمے کا اعلان کیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ’وار پاورز ریزولوشن‘ کی مدت کی حد اور سیاسی دباؤ اس فیصلے کی بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں…
US-India Space Cooperation Enters Commercial Phase: امریکہ-ہند خلائی تعاون تجارتی مرحلے میں داخل
پالیسی سازوں اور صنعتی رہنماؤں کو یکجا ہونے کا موقع فراہم کرکے امریکہ ۔ہند خلائی کاروباری فورم تجارتی شراکت داری کو فروغ دے کر امریکی اور ہندوستانی کمپنیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کررہا ہے۔
Small Plane Crashes in Texas: ٹیکساس کے ہل کنٹری میں ومبرلے کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک
حکام نے بتایا کہ یہ طیارہ سیسنا 421سی ماڈل کا تھا، جس میں کل پانچ افراد سوار تھے۔ حادثے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ومبرلے کے قریب پیش آیا، جو ایک چھوٹا شہر ہے اور سن مارکوس سے تقریباً 15 میل مغرب اور آسٹن سے 40 میل جنوب مغرب میں واقع ہے۔
Impact of Gulf Tensions: تیل کی قیمتوں میں اچھال سے پاکستان پر بڑھا معاشی دباؤ، مہنگائی اور بحران مزید گہرانے کا خدشہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑھتے ہوئے معاشی خطرات کے پیشِ نظر اپنی پالیسی شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کرتے ہوئے اسے 11.5 فیصد کر دیا ہے۔ بینک کے مطابق عالمی توانائی قیمتیں، مال برداری کے اخراجات اور انشورنس پریمیم اب بھی تنازع سے پہلے کی سطح سے کہیں زیادہ ہیں، جبکہ سپلائی چین میں خلل کے باعث غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔
Crude Oil Prices: ہرمز کی ناکہ بندی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو خفیہ پیغام میں کیا کہا؟
امریکہ، اسرائیل اور ایران تنازعہ کی وجہ سے آبنائے ہرمزجوکہ عالمی توانائی کی فراہمی کے لیے ایک اہم آبی گزر گاہ ہے، گزشتہ دو ماہ سے بند ہے، جس سے عالمی سطح پرتیل اور گیس کی سپلائی پربہت زیادہ اثر پڑ رہا ہے۔
Future of Persian Gulf: غیر ملکی طاقتوں کے لیے خطے میں کوئی جگہ نہیں، خلیج فارس کا مستقبل امریکہ کے بغیر ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آبنائے ہرمز جیسے اہم اسٹریٹجک راستے پر اثر و رسوخ کے معاملے پر ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یہ پیغام خطے میں جاری طاقت کی کشمکش اور بدلتے جیو پولیٹیکل حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
Europe Climate Change: یورپ میں موسمیاتی تبدیلی کا خطرہ سنگین، شدید گرمی اور ماحولیاتی بحران پر عالمی اداروں کا انتباہ
ورلڈ میٹیرولوجیکل آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ "یورپی اسٹیٹ آف دی کلائمٹ 2025" رپورٹ پیش کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل سیلسٹے ساؤلو نے کہا کہ 1980 کے بعد سے یورپ عالمی اوسط کے مقابلے میں تقریباً دوگنی رفتار سے گرم ہوا ہے۔ ان کے مطابق یہی وجہ ہے کہ یورپ کو زمین کا سب سے تیزی سے گرم ہونے والا خطہ قرار دیا جا رہا ہے۔
US ‘Blockade’ Strategy Fails?: ’’امریکہ کی ’ناکابندی‘ والی حکمت عملی ناکام…خلیج میں بڑھے گی کشیدگی…‘‘، ایران کی اعلیٰ قیادت کا دعویٰ
آبنائے ہرمز اور خلیج فارس عالمی توانائی سپلائی کے لیے انتہائی اہم خطہ ہیں، جہاں سے دنیا کے بڑے حصے کو تیل سپلائی کیا جاتا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی، خاص طور پر ایران کے جوہری پروگرام اور پابندیوں کے معاملے پر، اکثر اس علاقے میں تنازعات کا باعث بنتی رہی ہے۔
Zohran Mamdani’s Major Statement on Koh-i-Noor: کوہِ نور پر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا بڑا بیان، کہا- “یہ برطانوی لوٹ کی علامت ہے، بھارت کو واپس کیا جائے”
106 کیرٹ کا کوہِ نور اس وقت برطانوی شاہی تاج میں جڑا ہوا ہے اور ٹاور آف لندن میں رکھا گیا ہے۔ دنیا کے مشہور ترین ہیروں میں شمار ہونے والا یہ ہیرا 1849 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے دوسرے اینگلو-سکھ جنگ کے بعد 11 سالہ مہاراجہ دلیپ سنگھ سے ضبط کر لیا تھا۔
Iran’s Warning: ’’امریکہ کی ’سمندری ڈکیتی اور غنڈہ گردی‘ جلد انوکھے فوجی کارروائی کا کرے گی سامنا…‘‘، ایران کی سخت وارننگ
امریکہ نے آبنائے ہرمز میں یہ ناکہ بندی اس وقت نافذ کی جب 11 اور 12 اپریل کو اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا۔





