اسرائیلی کابینہ سے جس وزیر نے دیا استعفیٰ، اس کی تھیں یہ 6 شرائط، سعودی عرب کا نام بھی آیا
غزہ جنگ میں کوئی ٹھوس حکمت عملی نہ ہونے کے سبب بنجامن نیتن یاہو ملک کے ہی اندرگھرتے جا رہے ہیں۔ یرغمالیوں کوواپس لانے اوراسرائیل کی سیکورٹی کے لئے کوئی ٹھوس حکمت عملی نہ ہونے کی وجہ سے اتحادی حکومت کے وزیربینی گینٹزنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Sonia Gandhi Meets Sheikh Hasina: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے کی ملاقات ، راہل گاندھی اور پرینکا بھی موجود
شیخ حسینہ ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دہلی پہنچی تھیں، جس کے بعد انہوں نے اتوار کو راشٹرپتی بھون کےاحاطہ میں پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔
Blinken headed for Middle East: غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکہ سرگرم،سلامتی کونسل سے حمایت کی اپیل،مشرق وسطیٰ کے دورے پر امریکی وزیرخارجہ
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور غزہ تنازع میں جنگ بندی کی نئی تجویز کو آگے بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ پہنچنے والے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ واشنگٹن کے اعلیٰ عہدیدار اردن اور قطر جانے سے پہلے آج مصر اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وہ اس خطے کا آٹھواں دورہ شروع کر رہے ہیں۔
European Parliament Elections: یورپی یونین کے انتخابات میں بڑا الٹ پھیر،انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں کامیاب، فرانسیسی صدر میکرون کو شکست کا سامنا
یورپی پارلیمان کے انتخابات میں کل 360 ملین ووٹروں کو یورپی پارلیمنٹ کے لیے 720 ارکان کا انتخاب کرنا تھا۔ فرانس میں، اردن بارڈیلا کی قیادت میں نیشنل ریلی پارٹی جو اب نیشنل فرنٹ کہلاتی ہے جو 31.5 فیصد سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ آگے ہے۔
Putin Secret Daughters: کون ہیں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی خفیہ بیٹیاں، پہلی بار آئیں نظر؟
پوتن کی 37 سالہ بیٹی کترینہ حال ہی میں ایک عوامی پلیٹ فارم پر تھیں۔ اس پروگرام میں ان کی بڑی بہن ماریہ بھی موجود تھیں۔ جب پوتن کی بیٹیاں عوام کے سامنے آتی ہیں تو یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ سیاسی میراث کو مشترکہ طور پر منتقل کرنے کی کوشش ہے۔
Pakistan Budget 2024-25: پاکستان میں 7 ہزار اشیا پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ،مہنگائی ساتویں آسمان کوکرسکتی ہے پار،غریبوں کیلئے زندگی بن سکتی ہے عذاب
اضافی ٹیکس ہدف پورا کرنے کےلیے سیلز ٹیکس کی شرح مزید 1 فیصد بڑھانے کا امکان ہے۔ سیلز ٹیکس شرح بڑھنے سے تقریباً 100 ارب روپے اضافی ریونیو متوقع ہے۔ سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد سے بڑھ کر 19 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
Pak Govt and IMF demands: پاکستان کی مشکلات میں اضافہ،آئی ایم ایف کے کے ساتھ متعدد تجاویز پر اختلاف ہنوز برقرار
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اگلے قرض پروگرام کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق نہیں ہو سکا۔
Nawaz Sharif on Imran Khan:پاکستان کی سیاسی مفاہمت میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں عمران خان…ہماری کسی سے کوئی سیاسی انتقام یا دشمنی نہیں…‘‘، پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بڑا بیان
نواز شریف نے کہا کہ ان کی کسی سے کوئی سیاسی انتقام یا دشمنی نہیں ہے، حتیٰ کہ ان لوگوں کے خلاف بھی نہیں جنہوں نے ماضی میں انہیں اقتدار سے دور رکھنے کی کوشش کی تھی۔
Macron calls for ceasefire in Gaza: ’’رفح میں صورتحال تشویشناک ہے…ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ناقابل قبول ہے…‘‘، فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ میں جنگ بندی کا کیا مطالبہ
ہفتہ کے روز غزہ میں محکمہ صحت کے حکام کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 36,801 ہو گئی ہے جب کہ 83,680 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Bangladeshi MP murder case: بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ قتل معاملے میں بنگال سی آئی ڈی نے کلیدی ملزم سے کی تفتیش، انسانی ہڈیاں ہوئیں برآمد
ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ رکن پارلیمنٹ کے قریبی دوست اختر الزمان جو کہ امریکی شہری ہے، نے جرم میں ملوث افراد کو تقریباً 5 کروڑ روپے دیے تھے۔