Bharat Express

بین الاقوامی

London: برطانیہ میں جاری معاشی بحران کے درمیا ن وہاں کی یونیورسٹیوں نے اشارہ دیا ہے کہ غیر ملکی طلباء کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ تاہم وہ ملک کی اعلیٰ یونیو رسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے..

UN: سنگین بین الاقوامی بحران کے وقت ہندوستان جمعرات کو سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ ایسے میں ہندوستان کو اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے میں اپنی سفارتی صلاحیت کا استعمال..

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے دہلی میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ہندوستان اور انڈونیشیا میں باہمی امن اور سماجی ہم آہنگی کی ثقافت کو فروغ دینے میں علمائے کرام کے کردار پر بات کی۔

فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ غا زہ پٹی کی 57 فیصد آبادی ساحلی علاقوں پر 16 سال سے جاری اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے

 اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں منگل کی علی الصبح کے مقبوضہ مغربی کنارے میں  اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی ہلاک ہوگئے، یہ بات فلسطینی حکام نے بتائی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کا 20 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا فوج کا محاصرہ ختم ہو گیا ہے۔ اس دوران 6 حملہ آوروں سمیت کم از کم 15 افراد مارے گئے

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید منگل کو پاک فوج کے سربراہ کے طور پر اپنی چھ سالہ مدت کے اختتام پر اپنے جانشین جنرل سید عاصم منیر کو کمان سونپیں گے

اگرچہ سوشل میڈیا کمپنی نے ابھی تک اس بارے میں کسی بھی چیز کی تصدیق نہیں کی ہے، لیکن رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے کئی ڈیٹا کے نمونوں کی چھان بین کی، جس سے انکشاف ہوا کہ یہ لیک سچ ہے۔

برطانیہ کی ایک سو کمپنیوں نے اپنے تمام ملازمین کے لیے بغیر کسی تنخواہ  کٹوتی کے مستقل چار دن کے کام کے ہفتے کے لیے سائن اپ کیا ہے، کام کرنےکا یہ طریقہ برطانیہ کے نقطہ نظر کو بنیادی طور پر تبدیل کرنے کی مہم  میں  ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے

چینی صدر شی جن پنگ کو ملک میں لوگوں کی طرف سے عدم اطمینان کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کی صفر کوویڈ حکمت عملی کے خلاف کئی شہروں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہزاروں مظاہرین نے زبردست احتجاج کیا۔