Bharat Express

بین الاقوامی

اشوک کمار یادو نے بتایا کہ طیارنے ماسکو سے گوا کے لئے اڑان بھری تھی اور اس کی جام نگر ایئربیس پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ دہلی میں روسی سفارتخانے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہندوستانی ایجنسیوں نے ماسکو سے گوا آنے والی ازور ایئر کی پرواز میں بم ہونے کی اطلاع دی تھی

Pakistan: سرکاری خزانے پر مسلسل بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے کئی اقدامات بھی کئے ہیں، لیکن ابھی بھی پاکستان اپنے برے دور سے ابھر نہیں پایا ہے۔

صدارتی انتخابات، جن کے نتائج کا اعلان 31 اکتوبر 2022 کو ہونا تھا، دونوں امیدواروں کے اتحادیوں کی جانب سے پھیلائی جانے والی توہین آمیز آن لائن غلط معلومات کے باعث متاثر ہوئے۔

پی سی بی نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم کو صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ اور ونڈے ٹیم منتخب کرنے کی ذمہ داری دی تھی۔ سابق کپتان کی پی سی بی کی ٹیم میں واپسی طے مانی جا رہی ہے۔

وزیر انصاف فلاویو ڈینو نے کہا کہ اب تک فساد برپا کرنے والے کم از کم 200 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور سیکورٹی فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد کانگریس، سپریم کورٹ اور صدارتی محل کے اطراف کی صورتحال بھی قابو میں ہے

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فوری طور پر روسی وزارت دفاع کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہوسکی اور یوکرین کی جانب سے بھی روسی دعوے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا

بیجنگ اور جیامین سمیت کئی شہروں میں پروازوں کے لئے لمبی قطاروں کے ساتھ آنے والے ہفتوں میں 4 لاکھ لوگوں کے چین میں سفر کرنے کی امید ہے۔

سری لنکا کے ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر بندولا گناوردنے نے کہا کہ ہندوستانی لائن آف کریڈٹ کے تحت موصول ہونے والی 75 بسیں گاؤں کی سطح پر سڑکوں کی حالت کے مطابق تیار کی گئی ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق لوگوں کی جانب سے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹس میں ان ماہرین کو نشانہ بنایا گیا، جنہوں نے کورونا کی وجہ سے پابندیاں ہٹانے کے فیصلے کا دفاع کیا تھا، جب کہ ان لوگوں کی جانب سے چند ہفتے قبل ہی حمایت بھی کی گئی تھی۔

افراتفری کے ایسے ہی مناظر سندھ کے تمام علاقوں میں دیکھے گئے جہاں منی ٹرکوں یا وینوں کے ذریعے آٹا فروخت کیا جا رہا تھا