Israeli captives to be freed: حماس کا بڑا اعلان،سنیچر کو تین اسرائیلی یرغمالیوں کو کریں گے رہا،بدلے میں 369فلسطینیوں کو رہا کرے گا اسرائیل
ادھر بین الاقوامی تنظیم صلیب احمر نے آج جمعے کے روز بتایا ہے کہ وہ غزہ میں یرغمالیوں کی حالت کے حوالے سے "نہایت تشویش" رکھتی ہے۔ صلیب احمر وہ تنظیم ہے جو اسرائیلی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کی کارروائی میں سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہے۔
Russia Drone Attack: یوکرین پر روس کاڈرون حملہ ! زیلنسکی نے کہا- ہمارے نیوکلیئر پاور پلانٹ کو بنایاگیا ہے نشانہ
صدر زیلنسکی کی تصدیق کے بعد فائر سیفٹی حکام نے بتایا کہ چرنوبل پلانٹ پر ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔ تاہم اس واقعے نے ایک بار پھر دنیا کو چرنوبل جیسے حساس مقامات پر خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔
Trump says US to increase military sales to India: بھارت کو امریکہ سے ملیں گے پانچویں جنریشن کے خطرناک لڑاکا طیارے ، مودی- ٹرمپ کے درمیان دفاعی شعبے میں ہوئےیہ معاہدے
بھارتی حکومت جلد ہی اپنی فضائیہ میں بڑی تعداد میں نئے لڑاکا طیارے شامل کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات امریکہ اور روس دونوں اچھی طرح جانتے ہیں۔
PM Modi On Gautam Adani Bribery Case: جب وزیر اعظم مودی سے گوتم اڈانی رشوت کیس کے بارے میں پوچھا گیا سوال،جانئے انہوں کیا دیا جواب؟
پی ایم مودی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کر رہے تھے، ان سے گوتم اڈانی رشوت کیس کے بارے میں سوال پوچھا گیا کہ کیا اس حوالے سے صدر ٹرمپ کے ساتھ کوئی بات چیت ہوئی ہے۔
Modi-Trump meet: ٹرمپ ملاقات میں دفاع سے لے کر ٹیکنالوجی تک کئی معاہدے، کیا ٹیرف اور ڈی پورٹیشن پر بنی بات؟
اہم معدنیات، جدید مواد اور دواسازی کی ایک مضبوط سپلائی چین بنائی جائے گی۔ مشترکہ مینوفیکچرنگ، مشترکہ ترقی اور ٹیکنالوجی کی منتقلی پر زیادہ زور دیا جائے گا۔
Nita Ambani will discuss India’s Contribution: نیتا امبانی دنیا میں ہندوستان کے تعاون پرکریں گی بات
ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو ہارورڈ یونیورسٹی کی باوقار'سالانہ انڈیا کانفرنس' میں کلیدی مقررکے طور پر دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ نیتا امبانی ہارورڈ بزنس اسکول کے سابق ڈین نتن نوہریا کے ساتھ ہندوستان کے فن اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں اور دنیا میں ہندوستان کی شراکت پر تبادلہ خیال کریں گی۔
PM Modi US Visit:وزیر اعظم مودی ہندوستان امریکہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن پہنچے
وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
PM Modi meets DNI Tulsi Gabbard: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے کی ملاقات، انہیں ‘ہندوستان-امریکہ کی باہمی دوستی کا حامی قرار دیا
وزیر اعظم مودی نے ہند نژاد امریکی تلسی گبارڈ کو ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس افسر کے طور پر ان کی تقرری پر بھی مبارکباد دی۔ بدھ کو ان کی تقرری کی تصدیق ہو گئی۔
PM Modi gifts wooden alphabet set to JD Vance’s daughter: وزیر اعظم مودی نے میرابیل روز وینس کو ماحول دوست لکڑی کے حروف تہجی کا تحفہ پیش کیا
ریاستہائے متحدہ کے اپنے سفارتی دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی نے میرابیل روز وانس کو ایک ماحول دوست لکڑی کے حروف تہجی کا سیٹ پیش کیا۔
PM Modi Gifts Indian Folk Art Jigsaw Puzzle: وزیر اعظم مودی نے وانس فیملی کو ہندوستانی لوک آرٹ کی جیگس پزل اور لکڑی کا کھلونا تحفے میں پیش کیا
اس تحفہ میں بہار کی مدھوبنی پینٹنگز شامل ہیں، جو اپنے پیچیدہ نمونوں، چمکدار رنگوں اور افسانوی یا فطرت سے متاثر شکلوں کے لیے مشہور ہیں۔





