Ramzan in the US, experiences of Muslim diaspora:امریکہ میں ماہ رمضان
Ramzan in the US:امریکہ میں رمضان کی روایات بھی اپنے اندر تنوع لیے ہوئے ہیں۔ تارکین وطن امریکہ میں اپنے پہلے رمضان کو بالعموم ایک ایسے وقت کے طور پر یاد کرتے ہیں جب انہوں نے نئے رواج سیکھے۔
Afghanistan: افغانستان میں صبح سویرے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر زمین کانپ گئی ہے۔ بدھ کی صبح 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا
Lisbon’s Islamic Centre: لزبن کے اسلامی سینٹر پرحملہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
پرتگال کے وزیراعظم انتونیو کوسٹا نے اسلامک سینٹر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے متاثرین کے اہل خانہ اور پرتگال میں اسماعیلی برادری کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
Mexico: میکسیکو میں مہاجرین کے مرکز میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک
یہ واقعہ پیر کی رات گئے تقریباً 71 تارکین وطن کو مرکز میں لانے کے فوراً بعد پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ یا متاثرین کی قومیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
Israel Protests: عدالتی طریقہ کار پر پارلیمانی کنٹرول کو سخت کرنے کے اسرائیلی حکومت کے نئے منصوبے نے ایک بڑی تحریک کو جنم دیا
وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے نیا قانون لانے سے پہلے اتفاق رائے حاصل کر لیا تھا۔ وہ اس قانون کے بارے میں پختہ اور پر اعتماد تھے
Big accident in Saudi Arabia: سعودی عرب میں عازمین حج سے بھری بس میں لگی آگ، 20 افراد جاں بحق، 29 زخمی
حادثے میں 29 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں بس کی جلی ہوئی تصاویر نظر آ رہی ہیں۔
School Shooting:امریکی اسکول میں فائرنگ، 3 طلبہ سمیت 6 ہلاک،قاتل ٹرانس جینڈر تھی
نیش ولے پولیس کے ترجمان ڈان ایرون نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مشتبہ حملہ آور کے پاس دو رائفلیں اور ایک ہینڈ گن تھی
Pakistan: پاکستان کے وزیر داخلہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق متنازعہ بیان، کہا- ’یا تو عمران خان مارے جائیں گے یا ہم‘
عمران خان پر گزشتہ سال نومبر میں پنجاب کے وزیر آباد میں ایک ریلی کے دوران حملہ ہوا تھا اور انہیں گولی لگی تھی، لیکن وہ اس حملے میں زندہ بچ گئے تھے۔ عمران خان نے اپنے اوپر اس حملے کے لئے رانا ثناء اللہ کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔
Imran Khan: عمران خان نے طالب کو لے کر ایسی کون سی بات کہی، جانیں آپ
افغان طالبان اور دیگر اسلامی گروہوں کی حمایت کی وجہ سے عمران خان کو پاکستان میں طالبان خان کا لقب دیا گیا ہے
US Shooting: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گرودوارہ میں فائرنگ، تین افراد کے درمیان فائرنگ، دو شدید زخمی
کاؤنٹی شیرف کے آفس نے کہا کہ فائرنگ دو جاننے والوں کے درمیان ہوئی۔