Indian Journalist Claims He Was Attacked: امریکہ میں انڈین سفارت خانے کے باہر خالصتان حامی کا ہنگامہ، ہندوستانی صحافی پر ہوا حملہ
واشنگٹن میں مقیم بھارتی صحافی للت جھا نے کہا کہ سیکرٹ سروس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مظاہرین کے ہنگامے کی صورتحال کو سنبھالا
Production of Drinking Water from Air: ہوا سے پینے کا پانی بنانا:یو ایس ایڈ کی ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری
یو ایس ایڈ نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری کی ہے ۔یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک(کیوسک) صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔
Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پرامریکی رکن پارلیمنٹ کا بھی آیا بیان، وزیراعظم مودی سے کی یہ بڑی اپیل
Congress Leader Rahul Gandhi News: راہل گاندھی نے لوک سبھا کی رکنیت ختم ہونے کے بعد پہلا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ میں ہندوستان کی آواز کے لئے لڑ رہا ہوں۔ میں کوئی بھی قیمت چکانے کے لئے تیارہوں۔
Imran Khan On Pakistan: عمران خان نے لاہور میں بڑی ریلی کا اعلان کرکے کہا- ’میری ریلی میں آنا لوگوں کا آئینی حق‘
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا، آج رات پاکستان میں ہمارا چھٹا جلسہ ہوگا اور میرا دل کہتا ہے کہ یہ پیچھے کے سارے ریکارڈ توڑ دے گا۔
سعودی عرب اور شام کے درمیان رشتوں کو بحال کرنے پر غوروخوض، سفارت خانے کو پھر سے کھولنے پر بات چیت
روس کی ثالثی سے دونوں ملک ایک دوسرے کے یہاں سفارت خانہ پھر سے کھولنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ سعودی عرب اور شام کے افسسران سے تبصرہ کے لئے فوری رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
Suspected Iran drone: شام میں ڈرون حملہ میں امریکی شہری کی موت کے بعد ،امریکہ کی جوابی کارروائی ،11 افراد ہلاک
امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ یہ یک طرفہ حملہ ایرانی نژاد ڈرون کے ذریعہ کیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس سے امریکا اور ایران کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
Transgender Suicide: جذباتی پوسٹ کے بعد ٹرانس جینڈر کیلی اسکاٹ نے دنیا کو کہا الوداع، میں معافی مانگنا چاہتی ہوں؟
کیلی اسکاٹ نے پوسٹ میں لکھا جیسا کہ میں اپنی آخری سانس لے رہی ہوں، میں اس زندگی سے چھٹکارا پارنا چاہتی ہوں، میں ہر کسی سے معافی مانگنا چاہتی ہوں،
Amritpal Singh: بھارت مخالف مظاہروں کی سرپرستی کرنے والے برطانیہ کو دکھائی حیثیت، اگلا نمبر کینیڈا اور امریکہ کا!
ہندوستان واقعی بدل رہا ہے۔ ملک کے سیاستدانوں نے یورپی ممالک کے سامنے دم ہلانے کے بجائے انہیں اسی زبان میں جواب دینا شروع کر دیا ہے جو اب تک ہندوستانیوں کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت ہند نے ملک دشمن حملوں میں آنکھیں بند کیے بیٹھے برطانیہ کو اس کی حیثیت دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Pakistan News: زماں پارک میں ہوگا ابھی اور خونی کھیل! عمران خان کا دعویٰ- میری قتل کی سازش کر رہی ہے شہباز حکومت
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف حکومت ان کے قتل کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس جلد ہی زماں پارک میں ایک اور آپریشن انجام دینے والی ہے۔
Earthquake: اتنے زلزلے کیوں آرہے ہیں؟ دہلی-این سی آر پر ترکی جیسی خطرناک تباہی کا خطرہ، جانئے کیا ہے وجہ
زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔