Saudi’s strict warning to Pakistan: سعودی عرب نے پاکستان کو دی سخت وارننگ، حج ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر ہوگی یہ بڑی کارروائی
اس سال تقریباً 89,000 پاکستانی عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب جائیں گے جبکہ 23,620 نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے روانہ ہوں گے۔ ان میں سے 50,500 مسافر سعودی عرب کے مکہ روٹ اقدام سے مستفید ہوں گے جن میں سے 22,500 کراچی اور 28,000 اسلام آباد سے پرواز کریں گے۔
IMF meeting on May 9 on Pakistan’s $1.3 billion loan request: پاکستان کے ذریعہ 1.3 ارب ڈالر قرض کے مطالبہ پر آئی ایم ایف کی میٹنگ 9 مئی کو، کانگریس نے حکومت ہند کی توجہ کرائی مبذول
جئے رام رمیش کے مطابق کانگریس امید کرتی ہے کہ ہندوستان آئی ایم ایف کے ذریعہ پاکستان کے لیے مجوزہ اس امداد کی مضبوطی کے ساتھ مخالفت کرے گا۔
Sheikh Hasina criticizes Younus government: عوامی لیگ کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے والے ایک دن انصاف کے کٹہرے میں ہوں گے، شیخ حسینہ کا یونس حکومت پر شدید حملہ
شیخ حسینہ نے محمد یونس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’’اس نے اونچی سود پر غریبوں کو چھوٹی چھوٹی رقم قرض دی اور اس پیسے سے عیش و آرام کی زندگی جی۔ اب اس کی اقتدار کی بھوک بنگلہ دیش کو نقصان پہنچا رہی ہے۔‘‘
US President Trump issues new order for truck drivers: امریکہ میں ٹرک ڈرائیوروں کے لیے اب انگریزی جاننا لازمی، صدر ٹرمپ نے جاری کیا نیا حکم
ٹرک ڈرائیورس کے لیے انگریزی کی لازمیت نے سکھوں کے درمیان فکر پیدا کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے روزگار میں تفریق بڑھ سکتی ہے اور ملازمت میں بے وجہ رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔
PM Modi congratulates Kamla Persad-Bissessar: ترینیداد و توباگو کے عام انتخابات میں کملا پرساد بِسیسر کی واپسی، پی ایم مودی نے انتخابی جیت پر دی مبارکباد
ہندوستان، ترینیداد و توباگو کے درمیان تاریخی تعلقات رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات 1845 سے شروع ہوئے، جب فتیل رزاق نامی بحری جہاز 225 ہندوستانی گرمٹمیا مزدوروں کو پہلی بار ٹرینیڈاڈ لے کر آیا تھا۔
Shin Bet announced his resignation: اسرائیل کی خفیہ سروس ’شِن بیٹ‘ کے سربراہ نے کیا استعفیٰ کا اعلان، حماس کے حملوں کا پتہ لگانے میں ملی ناکامی کا اعتراف
رونین بار نے کہا کہ وہ جون میں استعفیٰ دے دیں گے کیونکہ ان کی ایجنسی 7 اکتوبر 2023 کو ہوئے حماس کے حملوں کے بارے میں پیشگی انتباہ کرنے میں ناکام رہی تھی۔
PM Modi congratulates Carney on election victory: پی ایم مودی نے انتخاب جیتنے پر کارنی کو دی مبارکباد، کہا- مشترکہ جمہوری اقدار کے پابند ہیں ہندوستان اور کینیڈا
سال کی شروعات میں، لبرل پارٹی ذلت آمیز شکست کی طرف بڑھ رہی تھی، لیکن ٹرمپ نے کینیڈا کے خلاف ٹیرف وار چھیڑ کر اور ملک کو ریاستہائے متحدہ میں ضم کرنے کی دھمکی دے کر سارا کھیل پلٹ دیا۔ ٹرمپ کے خلاف بغاوت اور قوم پرستی کے جذبات پیدا ہونے کے ساتھ ہی پارٹی کی حمایت میں اضافہ ہوا۔
Canada Election Results: خالصتان کے حامی جگمیت سنگھ اور ان کی پارٹی کو عبرتناک شکست، ٹروڈو حکومت میں تھی کنگ میکر کی حیثیت
پیشے سے وکیل جگمیت سنگھ 2017 میں این ڈی پی کے رہنما بنے اور 2019 میں پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے۔ انہوں نے حکومت میں شامل ہوئے بغیر ٹروڈو کو اپنی پارٹی کی حمایت دی۔
Pakistan PM Hospitalised: ہندوستان کے خوف سے پاکستانی وزیراعظم کی طبیعت ہوئی خراب؟ اس خط میں دعویٰ- اسپتال میں داخل ہیں شہبازشریف
سوشل میڈیا پر سامنے آئے ایک خط میں جسے خفیہ دستاویزبتایا جا رہا ہے، اس میں لکھا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کی طبیعت خراب ہونے پرانہیں سی ایم ایچ راولپنڈی میں داخل کرانا پڑا ہے۔ کیا آپ نے یہ خط دیکھا ہے؟
UN chief Guterres urges India, Pakistan: ہندوستان-پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اقوام متحدہ نے بڑھایا ہاتھ، جنرل سکریٹری نے دیا بڑا بیان
عالمی برادری اب اس امید پر نظریں جمائے ہوئے ہے کہ اقوام متحدہ کی مداخلت اور دیگر سفارتی کوششیں دونوں جوہری طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روک سکیں گی۔





