Terrible destruction due to fire in Israel: اسرائیل میں آگ سے بھیانک تباہی، جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لیے کئی ممالک نے طیارے بھیجے
آگ بدھ کے روز دوپہر کے قریب بھڑک اٹھی اور گرم، خشک موسم اور تیز ہواؤں کے باعث شعلوں نے دیودار کے جنگل کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بیت المقدس کی فضا دھوئیں سے خاکستر ہو گئی اور احتیاطاً کئی کمیونٹیز کو خالی کروا لیا گیا۔
US imposes new sanctions on Iran: جوہری پروگرام پر مذاکرات کے درمیان امریکہ نے ایران پر لگائی نئی پابندیاں، ایران نے کہا-یہ معاشی دہشت گردی ہے
امریکہ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ایرانی تیل کی فروخت میں ملوث سات کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے، جن میں سے چار متحدہ عرب امارات میں ہیں اور ایک ترکی میں ہے۔
Fire in Israel: اسرائیل میں خوف ناک آگ،یروشلم اور تل ابیب میں حالات خراب،مقبوضہ بیت المقدس کے قریب نہ جانے کی ہدایت،کئی ممالک سے مدد کی گہار
آگ پر قابو پانے میں ناکامی کے باعث اسرائیلی وزیر خارجہ نے یونان، اٹلی، بلغاریہ، کروشیا اور قبرص سے امداد کی اپیل کی ہے۔وزیر دفاع اسرائیل نے یہ حکم جاری کرتے ہوئے کہا ملک میں قومی سطح پر ہنگامی حالت جیسی صورت حال کا سامنا ہے۔
Palestine recognition: فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے کوششیں تیز،یواین جنرل کا کئی ممالک کے سربراہان کو فون،فرانس اوربرطانیہ کا بڑا اعلان
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے لیے ’ناقابل واپسی اقدامات کرے۔
Pak’s ISI chief gets key role: پاکستان کی شہباز سرکار نے اچانک قومی سلامتی مشیر کی تقرری کا کردیا اعلان،2022سے خالی تھا عہدہ
اپریل 2022 سے پاکستان میں کوئی این ایس اے نہیں ہے۔ پاکستان کے آخری قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف تھے۔ اب ان کے بعد عاصم کو ذمہ داری ملی ہے۔ وہ آئی ایس آئی کے سربراہ ہونے کے ساتھ اس عہدے پر بھی فائز رہیں گے۔
Shenzhou-19 return to Earth: خلائی سفر مکمل کر کے بحفاظت زمین پر آئے چین کے تین خلائی سائنسدان، دیکھئے کیپسول سے کیسے نکلے باہر
تسائی شوچئے اب چینی خلاباز بن گئے ہیں جنہوں نے خلائی اسٹیشن کے باہر سب سے زیادہ مرتبہ کام کیا ہے۔ پچھلی صدی کے نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے سنگ لنگتونگ اور وانگ ہاؤچئے نے اپنا پہلا خلائی سفر مکمل کیا۔
Sectarian Clashes in Damascus: دمشق میں فرقہ وارانہ تشدد میں آئی شدت، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 18، اسلام مخالف آڈیو وائرل ہونے کے بعد شروع ہوئی جھڑپ
مزید تشدد کے پیش نظر، وزارت داخلہ کے دستوں کو جارامانہ میں تعینات کیا گیا جبکہ رہائشیوں نے علاقے سے بھاگنا شروع کر دیا۔ ایس او ایچ آر کے مطابق کئی خاندان شہر چھوڑ کر بھاگ گئے۔ بدامنی کی تازہ ترین لہر نے وسیع تر فرقہ وارانہ تصادم کے امکانات کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔
Chinmoy Krishna Das gets bail: بنگلہ دیش میں چنمے کرشنا داس کو ملی ضمانت، کیا جیل سے ہو پائے گی رہائی؟
چنمے کرشنا بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کام کرنے میں شامل رہے ہیں۔ وہ بنگلہ دیش میں ہندو برادری کے لیے آواز اٹھاتے رہے ہیں، جو اقلیتوں کے تحفظ کے قانون، اقلیتوں پر تشدد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے ایک ٹریبونل، اور اقلیتی امور کے لیے ایک وقف وزارت کے قیام جیسی اہم اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
Pahalgam Terror Attack: پاکستان کا دعویٰ- ہمارے پاس خفیہ جانکاری، ہندوستان آئندہ 24 سے 36 گھنٹے میں کرسکتا ہے حملہ
پاکستان کے وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت کے ”قابل اعتماد خفیہ جانکاری“ ہے، جویہ اشارہ دیتی ہے کہ ہندوستان آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے اندرفوجی حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
No one can attack Pakistan as it’s nuclear power: پاکستان کے پاس ایٹم بم ہے اس لئے ہمیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے:مریم نواز
مریم نواز نے اپنے والد اور پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں تاریخی کردار ادا کیا ہے۔یا درہے کہ پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔





