Bharat Express

بین الاقوامی

ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔

بھارت میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا کہ  امریکہ  کی عدالت نے مینڈیٹ دیا ہے کہ 26/11 ممبئی حملے کا حملہ آور طہور رانا کی حوالگی ہونی چاہئے،یہ ایک طرح کا تعاون ہے جہاں دونوں ممالک دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں ، اور ہم اس سے باز نہیں آئیں گے۔

یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ عوام کو ایسی تمام سرگرمیوں میں بھرپور تعاون فراہم کرنا چاہیے جو امن کی بحالی اور ترقی کیلئے ہو،بجائے اس کے کہ وہ دہشت گردی کو بڑھاوا دینے میں تعاون کریں۔

سفارتی استثنیٰ ملنے کے بعد روس کے صدر اور روسی حکام جنوبی افریقہ میں گرفتار یا نظر بند نہیں ہو سکیں گے۔  جنوبی افریقہ کی حکومت نے اس سلسلے میں 19 مئی کو ایک حکم جاری کیا تھا اور یہ حکم پیر کو گزٹ میں شائع کیا گیا ہے۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ولادیمرپوتن اور ان کے ساتھیوں کو ڈپلومیٹک امیونٹی ایکٹ کے سیکشن 6(1) کے تحت استثنیٰ دیا گیا ہے۔

میموریل ہیلتھ کیئر سسٹم کے ترجمان یانت اوباریو سانچیز نے کہا کہ زخمیوں میں چھ بالغ اور تین بچے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔

ہندوستان کا پہلا مقامی طیارہ برداربحری جہازآئی این ایس وکرانت جلد ازجلد جنگی تیاریوں کو حاصل کرنے کے لئے روٹری ونگ اورفکسڈ ونگ ہوائی جہاز کے ساتھ فضائی سرٹیفیکیشن اور فلائٹ انٹیگریشن ٹرائلزسے گزررہا ہے۔ ہندوستانی بحریہ کے روسی نژاد مگ-29 کے جیٹ طیاروں نے کیریئرپر دن ورات کی لینڈنگ کامیابی سے حاصل کی ہے۔

آئی پی ای ایف آسٹریلیا، برونائی، فجی، بھارت، انڈونیشیا، جاپان، کوریا، ملیشیا، نیوزی لینڈ، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ، ویتنام اور امریکہ سمیت 14 شراکت دارممالک پرمشتمل ہے۔

ناٹو پلس میں ہندوستان کو شامل کرنے سے انڈو-پیسفک علاقے میں سی سی پی کی جارحیت پر لگام لگانے اورگلوبل سیکورٹی مضبوط کرنے میں امریکہ اورہندوستان کی قریبی شراکت داری میں اضافہ ہوگا۔

یہ پیش رفت وزیراعظم پرچنڈ کے بدھ سے شروع ہونے والے ہندوستان کے دورے سے کچھ دن پہلے ہوئی ہے۔

IBN approved the final PDA draft to be signed with India: سرمایہ کاری بورڈ نیپال یعنی آئی بی این کی میٹنگ نے 669 میگاواٹ لوئر ارون ہائیڈرو پاور پروجیکٹ تیار کرنے کے لیے ہندوستان کی سرکاری کمپنی ایس جے وی این کے ساتھ دستخط کیے جانے والے حتمی پروجیکٹ ڈیولپمنٹ ایگریمنٹ پی ڈی اےکے مسودے …