Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

یوکرین کے وزیر خارجہ اینڈری سیبیہا نے کہا کہ ملک کی فضائی دفاع نے رات بھر روس کے فضائی حملوں کو روکنے کے لیے "بغیر رُکے" کام کیا۔ انہوں نے روس پر الزام لگایا کہ وہ شہریوں پر مہلک ڈرونز اور میزائل داغ رہا ہے۔

یونس نے ہفتے کی شام بی این پی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں طے کی ہیں تاکہ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جا سکے۔ بی این پی کا وفد شام 7 بجے، جبکہ جماعت اسلامی کے رہنما شام 8 بجے ان سے ملاقات کریں گے۔

تسلیمہ  نسرین نے الزام لگایا کہ  محمد یونس نے بطور چیف ایڈوائزر اپنی حیثیت میں جہادی عسکریت پسندوں اور ہجوم کو تشدد پر اکسایا۔ مخالفت کو ختم کرنے کے لیے نفرت اور بغض پھیلایا۔

غزہ میں غذائی قلت کا بحران نہ صرف فوری اموات کا باعث بن رہا ہے بلکہ اس کے طویل مدتی اثرات بھی تباہ کن ہیں۔ یونیسف اور دیگر امدادی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی نشوونما رک رہی ہے، دماغی صلاحیتوں پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔

پاکستان نے 22 اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے بعد گزشتہ ماہ ہندوستان کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی لگا دی تھی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹیرف کی دھمکیاں روکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ٹیرف دھمکی امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کی ہی کمپنی ایپل کو دی ہے۔

آپریشن سندورکے بعد ہندوستانی اراکین پارلیمنٹ کا ایک وفد روس پہنچا ہے۔ یہاں فلائٹ کی لینڈنگ سے ٹھیک پہلے ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ لینڈنگ سے پہلے یوکرین کی طرف سے ڈرون حملے کئے گئے۔ حالانکہ اس دوران کافی دیرتک طیارہ کو ہوا میں ہی چکرلگانا پڑا۔

یہ صرف ایک انفرادی فیصلہ نہیں ہے، بلکہ پورے سیاسی نظام کی ناکامی کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے  قائم کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا عامر حمزہ نوجوانوں کا برین واش کرکے انہیں دہشت گردی کی تربیت دیتے تھے۔ عامر حمزہ گزشتہ کئی سالوں سے کشمیر سمیت بھارت بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنا دیا گیا ہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ بہتر ہوتا کہ عاصم منیر کو بادشاہ کا خطاب دیا جاتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی تک جنگل قانون نافذ ہے۔