Bharat Express

بین الاقوامی

Toshakhana Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال ستمبر میں خود اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے اپنی مدت کار کے دوران کم از کم چار قیمتی تحفے فروخت کردیئے تھے۔

ترکی اورشام میں پیر کے روز تباہ کن زلزلہ میں 4000 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

Turkey-Syria Earthquake: ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ سے متعلق پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں ترکی روانہ کردی گئی ہیں۔

شام کی وزارت صحت نے کہا کہ حلب، حما، طرطوس اور لاذقیہ کے علاقوں سے اب تک 237 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ترکیہ میں 2,323 زخمی ہیں جبکہ شام میں 639 کی اطلاع ہے۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی

مبینہ طور پر جانسن کے دورے کا انتظام برطانوی سفارت خانہ کے ذریعہ نہیں کیا گیا تھا اور اسے رشی سنک کو کمزور کرنے کے اقدام کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے ٹویٹ کیا، "پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف ایک سنگین بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے: ہندوستان کے کٹر دشمن رہے، وہ 2002-2007 کے درمیان امن کے لیے ایک طاقت بن گئے تھے۔

ایپس سے ہندوستانی شہریوں کے ڈیٹا کو بھی خطرہ ہو سکتاہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے  تلنگانہ، اڈیشہ اور اتر پردیش جیسی ریاستوں کے علاوہ مرکزی وزارت داخلہ سے ان ایپس پر کارروائی کرنے کو کہاتھا۔

صدر بائیڈن نے کہا کہ بدھ کو جب انہیں جاسوسی غبارے کے بارے میں اطلاع ملی تو انہوں نے پینٹاگون کو حکم دیا کہ اسے جلد از جلد مار گرایا جائے

ڈان کی خبر کے مطابق، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران خیبر پختونخواہ (کے پی) کے لوگوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، خان نے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔