Iran’s Supreme Leader slams US President: ’’ڈونلڈ ٹرمپ نے امن کے قیام کے جھوٹے دعوے کیے…‘‘، ایران کے سپریم لیڈر نے امریکی صدر کو بنایا شدید تنقید کا نشانہ
حالانکہ، ٹرمپ ایران کے ساتھ ایک ایسے معاہدے سے گریز کرنا چاہتے ہیں جو جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن (JCPOA) کی طرح ہو، جس پر باراک اوباما کے دور میں اتفاق ہوا تھا۔ اس میں یورپی یونین اور چین بھی شامل تھے۔ ٹرمپ نے 2018 میں جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن سے دستبرداری اختیار کی اور تہران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں۔
Pakistan again ‘imitates’ India: گھبرائے پاکستان نے پھر کی بھارت کی ’نقل‘، بلاول بھٹو بیرون ملک ’امن وفد‘ کی کریں گے قیادت
وزیر خارجہ جے شنکر نے جمعرات کو کہا کہ جموں و کشمیر سے متعلق واحد مسئلہ جس پر نئی دہلی اسلام آباد کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہے وہ ہے پاکستان کے غیر قانونی طور پر قابض علاقے کے کچھ حصوں کو خالی کرنا۔
Earthquake: آدھی رات کو اس ملک میں لرزی زمین، زلزلے کے شدید جھٹکے کیے گئے محسوس، لوگ گھروں سے نکلے باہر
سنیچر کے روز افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 17 مئی 2025 کو صبح 4 بج کر 26 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ 36.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور 69.83 ڈگری مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔ زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
Gaza Crisis: ’’اگر ہم ہر رات سو غزہ کے باشندوں کو ماریں، تو بھی دنیا کو کوئی فرق نہیں پڑے گا‘‘، اسرائیلی قانون ساز اسمبلی کے رکن کا دل دہلا دینے والا بیان
اسرائیلی کنیست ممبر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے، جس میں صرف پانچ دنوں میں کم از کم 378 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
A plan to resettle 1 million people from Gaza in Libya: غزہ کے تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو لیبیا میں مستقل طور پر آباد کرنے کا منصوبہ زیرغور، ٹرمپ کا نیا شگوفہ
ٹرمپ انتظامیہ غزہ کے 10 لاکھ لوگوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لیبیا کی رضامندی پر امریکہ ایک دہائی سے رکا ہوا اربوں ڈالر کا امدادی فنڈ جاری کر سکتا ہے
Israel-Gaza War tops agenda at Arab League Summit: عرب لیگ سربراہی کانفرنس میں اسرائیل-غزہ جنگ سرفہرست، اسیپن نے غزہ میں ہلاکتوں کو ناقابل قبول قرار دیا
اسپین کے وزیراعظم پیڈروسانچزنےغزہ پرانسانی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں ایک قرارداد پیش کرنے کے اپنے ملک کے ارادے کا اعلان کیا اورکہا کہ غزہ میں تشدد کے چکرکوروکنا ہوگا۔ غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ اورناقابل قبول ہے اوریہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
US President Donald Trump backtracked: دو دن، دو جھوٹ… 48 گھنٹوں میں ہی اپنے بیانات سے مکر گئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
خاص طور پر بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پر ان کے دعووں اور پھر یوٹرن نے ان کے بیانات پر بھروسہ کرنا مشکل بنا دیا ہے۔ صرف دو دنوں یعنی 48 گھنٹوں میں امریکی صدر نے بھارت سے متعلق دو بڑے جھوٹ بولے۔ ایک جھوٹ سیز فائر کے بارے میں اور دوسرا ٹیرف وار سے متعلق۔
More than 300 Palestinians killed in Gaza: غزہ میں اسرائیلی حملے: 48 گھنٹوں میں 300 سے زائد فلسطینی مارے گئے، غزہ میں قحط کا خطرہ
اسرائیلی فضائی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 300 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، جب کہ اقوام متحدہ نے غزہ میں قحط کے خطرے سے خبردار کیا ہے
خاتون یوٹیوبر پر آپریشن سندور کی جانکاری پاکستان کو لیک کرنے کا الزام، پاکستان کا کیا سفر، ہریانہ پولیس نے کیا گرفتار
ہریانہ کے حصارسے پولیس نے پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں جیوتی ملہوترا نام کی ایک خاتون یوٹیوبرکوگرفتارکیا گیا ہے۔ جیوتی پرپاکستان کو خفیہ فوجی جانکاری بھیجنے کا الزام ہے۔ جیوتی ایک یوٹیوب چینل چلاتی ہے۔
Operation Sindoor: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا اعتراف، بھارت کے حملے میں نور خان ایئربیس سمیت کئی مقامات ہوئے تباہ
یہ وہی پاکستان ہے جو کل تک کہہ رہا تھا کہ کچھ نہیں ہوا اور اپنے عوام کو بے وقوف بنا کر فتح کا جشن منا رہا تھا۔ اب وہی پاکستان کہہ رہا ہے کہ نقصان ہوا ہے۔





