Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

امریکی صدر نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ طویل المدتی امن کے لیے بہت سنجیدہ مذاکرات کر رہے ہیں، مشرق وسطیٰ کے دورے میں خلیجی ملک میں موجودگی کے دوران انہوں کہا کہ ہم ایران کے معاملے میں ایک معاہدہ کرنے کے قریب ہیں۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر میں پاکستانی فوج کی تعریف کرتے ہوئے نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن ہم سے کئی گنا بڑا تھا، لیکن آپ نے ان کو بے زبان کر دیا۔ اس دوران شہباز شریف نے انڈین اسٹرائیک سے ہوئے نقصان کا ذکر نہیں کیا۔

وزیراعظم مارک کارنی کی نئی کابینہ میں چار ہندوستانی نژاد رہنما شامل کیے گئے، جن میں انیتا آنند وزیر خارجہ بنیں۔ یہ کینیڈا کی تاریخ میں ہند نژاد کا نمایاں مقام ہے

پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے خبردار کیا کہ اگر انڈس واٹر ٹریٹی کا تنازع حل نہ ہوا تو بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ بندی معاہدہ ختم ہو سکتا ہے۔ انہوں نے بھارت کے معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے کو "جنگی عمل" قرار دیا۔

حادثے کا ایک خوفناک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس میں میکسیکو ہائی وے پر کالے دھوئیں کا غبار نظر آ رہا ہے۔ ہر طرف دھواں ہی دھواں ہے، سڑکوں پر گاڑیوں کا ملبہ ہے اور خون سے لت پت لوگ سڑک پر پڑے ہوئے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ نئی دہلی کے زیادہ ٹیرف بھارت میں امریکی کاروبار کو متاثر کرتے ہیں۔ انہوں نے ایپل کے سی ای او ٹم کک سے کہا کہ وہ ہندوستان میں ایپل تیار نہ کریں۔ڈونالڈ ٹرمپ کی جارحانہ ٹیرف مہم کا مقصد امریکی تجارتی خسارے کو کم کرنا اور گھریلو مینوفیکچرنگ کو بڑھانا ہے۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے آپریشن سندور کے تحت پاکستان کو جواب دیا۔ آپریشن سندور کے تحت بھارت کی جانب سے کی گئی کارروائی میں پاک فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اس میں ان کے 35 سے 40 سپاہی مارے گئے۔

سعودی حکومت  تمام  حجاج کو ایک احرام کا سیٹ اور ایک منی کولر دینے جا رہی ہے۔ منی کولر یہ گلے میں پہنا جا سکے گا، اس میں دو چھوٹے پنکھے لگے ہوئے ہیں جس میں سے ٹھنڈی ہوا نکلے گی۔اس کے ذریعے حجاج اپنے سر اور سینے کو ٹھنڈک پہنچانے کی کوشش کریں گے ۔

پاکستان کے سرکاری موقف نے اس دعوے کی حمایت نہیں کی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان دہشت گردوں یا دہشت گرد تنظیموں کو پناہ نہیں دیتا اور حالیہ دہشت گردی کے مسائل کو ماضی کی امریکی اتحادوں سے جوڑا۔

ایک طرف جہاں روس نے یوکرین کے آرٹیلری یونٹ کو تباہ کر دیا ہے، وہیں یوکرین نے بھی روس پر قہر برپا کر دیا ہے۔ یوکرین کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اس نے ولادمیر پوتن کے 1200 سے زیادہ فوجیوں کو ختم کر دیا۔