Bharat Express

بین الاقوامی

Turkiye-Syria Earthquake: ترکیہ-شام زلزلہ سے مچی تباہی کو دیکھ کر پوری دیا کے ممالک نے مدد کا ہاتھا بڑھایا۔ اس درمیان پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

مریم درانی نے افغانستان کے قندھار میں خواتین کے لئے جم کھولا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جم بنانے کے لئے دہائیوں سے آواز اٹھاتی رہی ہیں۔ خواتین حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والی 36 سالہ مریم درانی کا یہ قدم قابل تعریف ہے۔

ٹویٹر بلیو سبسکرپشن کے ساتھ صارفین کو بلیو چیک مارک یا ٹک بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ صارفین کو ٹویٹس میں ترمیم کرنے، 1080پی ویڈیو کوالٹی کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے اور ریڈر موڈ رسائی کا اختیار حاصل ہوگا

Turkiye-Syria Earthquake News: ترکیہ میں آئے خطرناک زلزلہ میں 12 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ شام میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 3400 ہوگئی ہے۔ راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔

وزارت خارجہ کے سکریٹری (مغرب) سنجے ورما نے بتایا کہ ہندوستانی ترکیہ میں نسبتاً محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ترکیہ میں لاپتہ ہندوستانی کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے۔

جب ہم نے جیو اسپیشل انفارمیشن اتھارٹی سے ڈیٹا مانگا تو معلوم ہوا کہ یہ درست ہے۔ اٹلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس اینڈ وولکینالوجی نے اس وقت بھی یہی دعویٰ کیا تھا۔

ایسا ہی ایک واقعہ 29 جنوری کو پیش آیا جب پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 41 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لاس بیلہ میں پیش آیاتھا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے منظور استعفوں سے متعلق لاہورہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے سبھی منظور استعفیٰ کو منسوخ کردیا ہے۔

ترکیہ کے نائب صدر Fuat Oktay نے کہا کہ صرف ترکیہ میں عمارتوں کے ملبے سے 8000 سے زائد افراد کو نکالا جا چکا ہے اور تقریباً 380,000 لوگوں نے سرکاری پناہ گاہوں یا ہوٹلوں میں پناہ لی ہے۔ زیرو و درجہ حرارت اور تقریباً 200 زلزلوں کے

وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کہا کہ ہندوستان اس آفت سے نمٹنے میں مدد کے لئے ہرممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔