Bharat Express

بین الاقوامی

آسٹریلیائی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی رنگ میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ جبکہ مڈل آرڈر وکٹوں کے پت جھڑ کو روک پانے میں ابھی تک ناکام رہا ہے۔

ترکیہ میں 160,000 سے زیادہ عمارتیں جن میں 520,000 اپارٹمنٹس ہیں منہدم ہو چکے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس زلزلے سے تقریباً 15 لاکھ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

Russia Membership: دہشت گردی کی فنڈنگ کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم نے کہا کہ وہ یوکرین کے خلاف روسی حملے کی سخت مذمت کرتی ہے۔

S Jaishankar News: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ مشکلات میں اس کی مدد کی جائے یا نہیں، اس پر فیصلہ لینے سے پہلے مقامی عوامی جذبات کو دیکھیں گے۔

پاکستان کی بدحالی کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عوام تو عوام، اس کے فوجی جوانوں کے پاس بھی کھانے کے لئے دانے نہیں ہیں۔ پاکستان کے فوجی افسران نے کہا ہے کہ فوج کی میس میں زبردست تخفیف کی گئی ہے۔

پاکستان میں چل رہے اقتصادی بحران کے مد نظر ، وزیرِ اعظم شہبا زشریف نے کہا کہ سادگی مہم کے تحت کابینہ کے اراکین اپنے بجلی، گیس اور پانی کے بلز خود بھریں گے اس کے علاوہ لگژری گاڑیاں بھی واپس کی جائیں گی اور انہیں نیلام کیا جائے گا۔

جب طیارہ امریکہ کے اسٹاک ہوم سے دہلی آرہا تھا تو بوئنگ 777 طیارے کے ایک انجن میں تیل کے رساؤ کا پتہ چلا۔ جس کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

پوتن نے کہا کہ "اگر امریکہ جوہری ہتھیار کا تجربہ کرتا ہے تو روس بھی ایسا کرنے کے لیے تیار ہے" اور یہ کہ "میدان جنگ میں روس کو شکست دینا ناممکن ہے، اس لیے انہوں نے تاریخی حقائق کو غلط انداز میں پیش کرتے ہوئے غلط معلومات پر حملہ کیا"۔

کیف کے دورے پر پہنچے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ روس کے خلاف جاری لڑائی میں یوکرین کو ہر طرح کی مدد فراہم کرے گا۔

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکی میں اس زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 213 افراد زخمی ہوئے ہیں۔