Bharat Express

بین الاقوامی

محمد معزو نے الزام لگایا ہے کہ بورڈ آف ممبرس سابقہ حکومت کے تئیں زیادہ وفادار ہیں، جبکہ بینک کوموجودہ حکومت کے مفاد میں کام کرنا چاہئے۔ معزونے اپوزیشن پرتختہ پلٹ کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے پڑوسی ممالک میں ہوئے حادثات سے جوڑا ہے۔

مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں موسم گرما کے طوفان نے عمرہ ادا کرنے والوں کو پریشان کردیا۔ فوٹوگرافروں نے گرینڈ مسجد اور قریبی ابراج البیت کمپلیکس کے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات کو بھی ریکارڈ کیا، جو سعودی عرب کی بلند ترین عمارت ہے۔

ایکس کو صبح 9 بجے کے قریب ڈاؤن ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد ہزاروں یوزرنے اس کی شکایت کی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ایکس کے ڈاؤن ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

انصار فورس اور حکومت کے درمیان تنازع اس وقت انتہا کو پہنچا جب ممتاز طلبہ رہنماؤں کی حراست کی اطلاع ملنے پر ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے۔

سی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹروڈو حکومت نے کورونا وبا کے بعد کارکنوں کی بڑی کمی کے باعث پابندیوں میں ریلیف دیا تھا۔ اس کے بعد کم تنخواہ والے عارضی ملازمین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا۔

ٹیلی گرام کے اس ارب پتی بانی کو روس کے مارک زکربرگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاول دوروف کو ٹیلی گرام پرمبینہ طور پر مجرمانہ سرگرمی پھیلانے سمیت متعدد الزامات کے تحت گرفتارکیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے بنگلہ دیش کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور صورتحال کی جلد بحالی اور اقلیتوں بالخصوص ہندوؤں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

یوکرین کی فضائیہ نے کہا کہ اس نے ملک کے تقریباً تمام علاقوں کو نشانہ بنانے والے درجنوں میزائلوں اور ڈرون کا پتہ لگایا ہے۔

خودکش ڈرون دھماکہ خیز مواد لے جانے والے ڈرون ہیں، انہیں ہدف کے قریب گرانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جو ہدف سے ٹکرانے کے بعد خود کو تباہ کر لیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ہدف کو بھی تباہ کرتا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق انہوں نے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔