Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

روسی صدر پوتن کا دہلی میں وزیراعظم مودی نے پُرجوش استقبال کیا۔ 23ویں بھارت–روس سربراہی اجلاس میں اقتصادی تعاون کو 2030 تک بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ امن کے قیام اور تجارت کے فروغ پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا استقبال کیا۔پوتن –مودی ملاقات کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بنی اتفاقِ رائے۔

وزیراعظم مودی اور صدر پوتن کے اس اجلاس کو لے کر دفاعی شعبے میں زبردست جوش دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق آج بھارت اور روس کے درمیان ایس یو-57 لڑاکا طیارے، ایس-500 ایئر ڈیفنس سسٹم، برہموس اور ایس یو-30 کی اپ گریڈیشن پر بڑا اعلان ممکن ہے۔

روس کے پہلے نائب وزیراعظم ڈینس مَنتوروو نئی دہلی میں صدر پوتن کے وفد کے ساتھ پہنچ چکے ہیں اور اپنے دورے سے قبل روسی میڈیا ہاؤس سپوتنک انڈیا کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بھارت کے ساتھ فضائی اور اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی۔

وزیر اعظم مودی نے دہلی میں روسی صدر پوتن کے اعزاز میں اہم دو طرفہ مذاکرات سے قبل ایک پُرمحبت نجی عشائیے کی میزبانی کی۔

پوتن نے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا آغاز کیا، وزیر اعظم مودی نے ذاتی طور پر استقبال کیا کیونکہ دونوں لیڈرز اہم اسٹریٹجک مذاکرات کی تیاری کر رہے ہیں۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن کے بھارت دورے کے دوران وہ دہلی کے آئی ٹی سی موریا ہوٹل کے چانکیہ سوئیٹ میں قیام کریں گے۔ یہ سوئیٹ اپنی شان و شوکت، سخت سکیورٹی اور شاندار مناظر کے لیے مشہور ہے۔ یہاں انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں جن میں بلیٹ پروف کھڑکیاں بھی شامل ہیں۔ اس سوئیٹ کا کرایہ تقریباً 8 سے 10 لاکھ روپے فی رات ہے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے لیے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا دہلی کے پالم ایئرپورٹ پر وزیراعظم نریندر مودی نے استقبال کیا۔ اس دوران دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔

روس کے صدرولادیمیرپتن دوروزہ دورے پربھارت پہنچ گئے۔ دہلی کے پالم ہوائی اڈے پروزیراعظم نریندرمودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈران آج اپنی 23ویں دوطرفہ میٹنگ میں دفاعی تعاون، تجارتی سلامتی اور ماڈیولرری ایکٹر پروجیکٹ پرتبادلہ خیال کریں گے۔

روسی پوتن 23ویں بھارت-روس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آرہے ہیں، روسی صدر کے اس دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔توقع ہے کہ صدر پوتن کا دورہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ صدر پوتن ایک بڑے تجارتی وفد کے ساتھ بھارت آ رہے ہیں۔