Bharat Express

بین الاقوامی

یہ مسئلہ نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔بلکہ انصاف اور احتساب کے ان اصولوں کو بھی کمزور کرتا ہے جس پر اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی گئی ہے۔

واشنگٹن ڈی سی میں ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں بات کرتے ہوئے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہندوستان-کینیڈا تنازعہ پر کہا، "کینیڈا کے وزیر اعظم نے پہلے نجی اور پھر عوامی طور پر کچھ الزامات لگائے اور ہم نے ان کا جواب نجی اور عوامی طور پر دیا

بلوچستان کے عبوری وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے بتایا کہ ایک ریسکیو ٹیم مستونگ بھیج دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ لے جایا جا رہا ہے اور تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

  جسٹن  ٹروڈو نے مونٹریال میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ عالمی سطح پراس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے پیش نظر کینیڈا اور اس کے اتحادیوں کے لیے تعمیری اور سنجیدہ انداز میں ہندوستان کے ساتھ بات چیت کرنا انتہائی اہم ہے۔

آئی ایچ آئی ٹی کے ترجمان سارجنٹ ٹموتھی پیروٹی نے جمعرات کو پی ٹی آئی کو بتایا، ہم ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل سے متعلق رپورٹس سے واقف ہیں۔

جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ہم نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی طرف سے جبر و ستم ہو رہا ہے، فلسطینیوں کا مسئلہ عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا چاہیے، چاہتے ہیں فلسطینی عوام آزاد ریاست کے طور پر قائم ہو اور القدس فلسطین کا دارالخلافہ ہونا چاہیے۔

طالبان نے افغانستان میں 2 سال پہلے اقتدار سنبھالا تھا۔ اس درمیان وہاں کی اکنامی میں کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور اب افغانستان کی کرنسی دنیا کی سب سے بہترین کرنسی بن گئی ہے۔

15 Year Old Girl Stabbed to Death in London: برطانیہ کے جنوب لندن علاقے میں بدھ کے روز ایک 15 سال کی لڑکی کا چاقو مار کرقتل کردیا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ مظاہرین ایڈی ایریزری کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے، جنہیں گزشتہ ماہ فلاڈیلفیا کے ایک پولیس افسر نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

چین کے بیجنگ نواز انگریزی زبان کے اخبار گلوبل ٹائمز (جی ٹی) نے مسلسل تین دنوں میں اس تنازعہ پر پانچ رپورٹیں شائع کیں۔ ان سب میں نئی دہلی اور اوٹاوا کے بارے میں کم ہی بات ہوئی۔ پوری توجہ امریکہ کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرنے پر مرکوز تھی۔