Bharat Express

بین الاقوامی

کینیڈین پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹروڈو نے کہا کہ ہمیں احساس ہوا کہ کینیڈا میں لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہماری سیکیورٹی سروسز کو بڑھانے کی ضرورت ہے

اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، تمام مغویوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کے ساتھ ساتھ انسانی بنیادوں پر رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ترجمان اشرف القدرہ نے ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ کمال عدوان اسپتال پر چھاپہ مارنے والی اسرائیلی فورسز نے "اسپتال انتظامیہ اور طبی عملے سے کہا کہ وہ اسپتال کے سیکورٹی اہلکاروں کا ہتھیار حوالے کر دیں۔"

ہندوستان کے سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک اہم فیصلے میں کہا کہ آرٹیکل 370 ایک غیرمستقل شق ہے۔ اس سے پڑوسی ملک پاکستان بوکھلا گیا ہے۔

سال 2017 میں ناوالنی پر مہلک حملہ ہوا تھا۔ جس میں ان کی آنکھوں پر شدید چوٹیں آئیں۔ سال 2020 میں بھی انہیں  زہر دے کر مارنے کی کوشش کی گئی۔

Earthquake in Afghanistan: افغانستان میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس زلزلے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے بتایا کہ آج صبح 7.35 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کی وجہ …

اس بار ضرار کہان کی فلم 'ان فلیمز' 96 ویں آسکر ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فلم کی کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے آفیشل انٹری ہے۔

الا نامک نے ترکیت شہر سے نو میل دور اپنے چھوٹے سے فارم ہاؤس میں ان کے قیام کا انتظام کیا۔ یہ بھی اتفاق تھا کہ صدام حسین بھی ترکیت شہر کے قریب العوجا گاؤں میں پیدا ہوئے۔

مندر 700 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ مندر ابوظہبی سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں مندر کی تعمیر کا کام تیز رفتاری سے ہو رہا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ولادیمیر پوتن کو اپنا 'دوست' بتایا۔ "مجھے آپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی،" انہوں نے ولادیمیر پوتن سے کہا۔