Bharat Express

بین الاقوامی

11 روز قبل شام میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کے بعد ایران نے اس کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اس کے بعد سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تہران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔

ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے وزارت خارجہ کی جانب سے باضابطہ طور پر ایک سفری ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ہندوستان اگلے ٹونس تک اسرائیل اور ایران کا سفر کرنے سے گریز کریں۔

دراصل سعودی عرب کے دی لائن منصوبے کے تحت 170 کلومیٹر طویل اور 200 میٹر چوڑا شہر تعمیر کیا جانا ہے۔ تجزیہ کار بھی کافی عرصے سے اس منصوبے پر شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے تھے۔

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم نے اپنے اہل خانہ کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا تھا اور ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اب وہ اپنے بچوں اور بیوی کا پیٹ نہیں پال سکتا

شام کی راجدھانی دمشق میں حملے کے بعد ایران اور اسرائیل آمنے سامنے آچکے ہیں۔ ایران کو دو ٹوٹ کہہ چکا ہے کہ وہ اس کے لئے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دے گا۔ ایران کے ممکنہ حملے کو دیکھتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی ایجنسیاں الرٹ پر ہیں۔

اس ماہ کے شروع میں، شمالی کوریا نے ایک نیا ہائپر سونک انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل لانچ کیا تھا۔ جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس سے شمالی کوریا کی طاقت میں مزید اضافہ ہوگا۔

دنیا کی سب سے زیادہ امیرشخصیات میں شمارایلن مسک جلد ہی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے۔ ایلن مسک سے کچھ دن پہلے بل گیٹس نے بھی وزیراعظم مودی کا انٹرویو کیا تھا۔

بھوجپوری اداکار پون سنگھ نے لوک سبھا الیکشن سے متعلق اعلان کیا ہے۔ پون سنگھ کو پہلے بنگال کے آسنسول سے بی جے پی نے ٹکٹ دیا تھا۔

ایڈنبرا یونیورسٹی کا مزید کہنا تھا کہ ہگز ایک عظیم استاد تھے۔ یونیورسٹی کے چانسلر پیٹر میتھیسن نے کہا کہ پیٹر ہگز ایک شاندار شخصیت کے ساتھ ساتھ ایک شاندار اور عظیم سائنسدان بھی تھے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وائرل ہیپاٹائٹس کا انفیکشن عالمی سطح پر بڑھ رہا ہے اور ہر روز تقریباً 3500 افراد ہلاک ہو رہے ہیں، جو کہ سالانہ تقریباً 1.3 ملین اموات بنتی ہے۔