PM Modi Israel Visit: دہشت گردی، تجارت اور امن پر وزیر اعظم مودی کا تاریخی خطاب، اسرائیلی پارلیمنٹ سے دنیا کو دیے 10 اہم پیغام
وزیر اعظم مودی نے اپنے دورۂ اسرائیل کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے ایک اہم اور تاریخی خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی، عالمی امن، تجارت، اختراع اور مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کے حوالے سے دنیا کو 10 بڑے پیغامات دیے۔ ان کے خطاب کو بھارت۔اسرائیل تعلقات کے نئے دور کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
PM Modi Israel Visit: بھارت۔اسرائیل کے درمیان مضبوط سنیما تعلقات، نتن یاہو نے کہا- اسرائیل کو بالی ووڈ بے حد پسند
وزیر اعظم مودی اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچے، جہاں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے پرتپاک انداز میں ان کا استقبال کیا۔ استقبالی تقریب کے دوران نتن یاہو نے خوشگوار انداز میں کہا کہ اگر بھارت اور اسرائیل کی دوستی پر کوئی بالی ووڈ فلم بنائی جائے تو وہ یقیناً سپر ہٹ ثابت ہوگی۔
PM Modi in Israeli Parliament: حماس حملے کے متاثرین سے اظہارِ تعزیت، غزہ امن اقدام کی بھارت کی حمایت، اسرائیلی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت میں یہودی برادری ہمیشہ امن و آزادی کے ساتھ رہی ہے اور انہیں کبھی امتیاز یا ظلم کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ یہودی برادری نے اپنی مذہبی شناخت برقرار رکھتے ہوئے بھارتی سماج میں مکمل طور پر حصہ لیا ہے۔
PM Modi receives a rousing welcome in Knesset: اسرائیلی پارلیمنٹ میں بھارتی وزیر اعظم کا شاندار استقبال، ’مودی-مودی‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا کنیست
پارلیمنٹ کے اسپیکر عامر اوہانہ نے وزیر اعظم مودی کو دنیا کے سب سے بڑے جمہوریت کے نمائندے اور عالمی سطح کے عظیم لیڈر کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے کہا، ’کنیست میں آپ کا خیرمقدم ہے۔‘‘
Netanyahu praises PM Modi: ‘’مودی ہگ، دوست سے بڑھ کر بھائی…‘‘، اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو نے بھارتی وزیر اعظم کی خوب تعریف کی
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہاکہ مجھے آپ کو بتانا ہے، نریندر، میرے پیارے دوست، میں آج یہاں آپ کے آنے سے بہت خوش ہوں۔ میں اتنا خوش کبھی نہیں ہوا جتنا میں ایک عظیم دوست، بھارت-اسرائیل اتحاد کے عظیم حامی اور عالمی سطح پر عظیم لیڈر کے طور پر ہوا۔
PM Modi Israel Visit: وزیر اعظم مودی 2017 کے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پہنچے اسرائیل
وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ وزیراعظم کا استقبال بینجمن نتن یاہو اور ان کی اہلیہ نے ایئرپورٹ پر کیا۔ مودی نیسیت سے خطاب کریں گے اور صدر اسحاق ہرزوگ سے بھی ملاقات کریں گے۔
PTI dissatisfied with Imran Khan’s treatment: عمران خان کے علاج سے پی ٹی آئی مطمئن نہیں، سپریم کورٹ میں دائر کی درخواست
اپنی درخواست میں عمران خان نے سفارش کی ہے کہ انہیں ریٹینا اسپیشلسٹ سے علاج کے لیے فوری طور پر اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال لے جایا جائے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ان کے ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے مشورہ کرنے کی اجازت دی جائے اور وہ ’چیک اپ اور علاج کے تمام عمل سے جڑے رہیں۔‘‘
Donald Trump’s State of the Union Speech: ‘شریف نے کہا، آپ نے کروڑوں جانیں بچائیں…’، ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دہرائی بھارت-پاکستان جنگ روکنے کی بات
ڈونلڈ ٹرمپ پہلے بھی کئی بار یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ انہوں نے ہی بھارت اور پاکستان کی جنگ روکائی ہے۔ تاہم، بھارت نے اس دعوے کی مسلسل تردید کی ہے۔
Suicide attack impacts KP-Punjab traffic halt: پاکستان میں خودکش حملے کا اثر، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان آمدورفت بند، رمضان میں بڑھی لوگوں کی پریشانی
گزشتہ سال خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ سکیورٹی رپورٹ اس کی تصدیق کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال تشدد میں کافی اضافہ درج کیا گیا اور اس سے ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا۔
Donald Trump On India-Pakistan Conflict: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ- ’’آپریشن سندور میں میری مداخلت نہ ہوتی تو پاکستان کے وزیر اعظم کی موت ہو جاتی‘‘
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعویٰ دہرایا کہ انہوں نے اب تک دنیا کے آٹھ بڑے جنگی تنازعات کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’اگر ہم ممکنہ جوہری جنگ میں مداخلت نہ کرتے، تو تین کروڑ افراد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کی موت ہو جاتی‘‘۔





