India-Maldives Row: مالدیپ صدر محمد معیز کی حکومت پر منڈلایا خطرہ،اپوزیشن کی طرف سے مواخذے کی تحریک پیش کرنے کی تیاری
یہ بات ایک ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے جب ایم ڈی پی نے اتوار (28 جنوری) کو کابینہ پر ووٹنگ سے قبل صدر معزو کی کابینہ کے چار ارکان کی پارلیمانی منظوری کو روکنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کے بعد حکومت کے حامی ارکان اسمبلی نے احتجاج شروع کر دیا۔
Pakistan tehreek-e-insaf: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک شاہ محمد خان پر جان لیواحملہ، دو افراد زخمی
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ابھی تک اس معاملے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
3 US Troops Killed in Drone Attack in Jordan :اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین فوجی ہلاک،25 زخمی
خطے میں امریکی اڈوں پر حملے ہوتے رہے ہیں لیکن ابھی تک امریکی فوج کی جانب سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تھی۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر بائیڈن کو اتوار آج شام امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور دیگر حکام نے حملے کے بارے میں بریفنگ دی ہے۔
North Korea Fires Cruise Missiles: شمالی کوریا نے سنپو کے علاقے کے قریب کئی کروز میزائل داغے، جنوبی کوریا میں الرٹ
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا، "ہماری فوج نے آج صبح 8 بجے شمالی کوریا کے علاقے سنپو کے آس پاس میں فائر کیے گئے کئی نامعلوم کروز میزائلوں کا پتہ لگایا۔
Clash in Maldives Parliament: موئزو کی کابینہ کے لئے جاری تھی ووٹنگ ، مالدیپ کی پارلیمنٹ میں اتحادی رہنماؤں کے درمیان اچانک تصادم،
پیپلز نیشنل کانگریس (پی این سی) اور مالدیپ کی پروگریسو پارٹی (پی پی ایم) کے حکومت نواز ارکان پارلیمنٹ سابق صدر ابراہیم محمد صالح کی قیادت میں مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی (ایم ڈی پی) کے خلاف احتجاج میں نکل آئے
Iran-Pakistan Tensions: ایران اور پاکستان کے درمیان ایک بار پھربڑھی کشیدگی ، ایرانی شہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے 9 پاکستانیوں کا کیاقتل
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ ایک ہولناک اور قابل نفرت واقعہ ہے اور ہم اس کی واضح مذمت کرتے ہیں۔ "ہم ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں
China Taiwan: تائیوان کی سرحد میں چینی لڑاکا ہوا داخل،آخر کیوں امریکہ سے دوستی کر رہا ہے ڈریگن
چینی وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز بنکاک میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی۔
General Elections in Pakistan: پاکستان عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے منشور میں موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو ملی ترجیح
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ہفتے کے روز اپنے اپنے منشور جاری کیے اور ووٹرز سے کئی وعدے کیے تھے۔
Iran-Pakistan Tensions: ایران میں 9 پاکستانیوں کاگولی مار کرقتل، پھر بڑھی ایران اور پاکستان کشیدگی، پاکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہی یہ بات
پاکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ انہیں ایران میں دہشت گرد حملے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر دکھ ہے۔ جیلانی نے کہا کہ یہ گھناؤنا حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں کی جانب سے پاکستان اور ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔
Israel-Gaza War: غزہ پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتہ
عالمی عدالت انصاف نے جمعہ کے روزجنوبی افریقہ کی اسرائیل کے خلاف درخواست پرعبوری حکم جاری کرتے ہوئے جنگ زدہ غزہ کے شہریوں کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے کو کہا تھا۔ تاہم عدالت کی جانب سے جنگ بندی کا حکم نہیں دیا گیا۔